• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہمارا دشمن چھوٹا ہو یا بڑا ، ہر مہم جوئی کا دندان شکن جواب دیں گے: آرمی چیف

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ہمارا دشمن چھوٹا ہو یا بڑا ، ہر مہم جوئی کا دندان شکن جواب دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارا دشمن خواہ چھوٹا ہو یا بڑا مہم جوئی کی صورت میں اس کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی میں گریجویٹ کیڈٹس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو بھی اپنے ایکشن کی غلط تشریح نہیں کرنے دیں گے، مسلح افواج کسی بھی اندرونی و بیرونی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، دشمن کو جارحیت کی صورت میں ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ کامیاب ہوگئی ہے، پاکستان سے بڑھ کر کسی بھی ملک نے قربانیاں نہیں دیں تاہم بدقسمتی سے بین الاقوامی برادری نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم نہیں کیا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن کو فروغ دینا چاہتا ہے، ہم امن و سلامتی کے قیام کے لیے پرعزم ہیںاور امن کا قیام ہی پاکستان میں استحکام اور سلامتی کی ضمانت ہے۔پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے آپریشن ردالفساد کے تحت باقی ماندہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے بھی اقدامات اٹھائے، پاک فضائیہ ملک کی دفاع کا ایک اہم ترین عضو ہے اور اس نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور تربیتی مراکز کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا، پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کے باعث دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی ملی۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/09-Oct-2017/656333

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ امتحانا ت میں اعلی کارکردگی کی بناپر سٹار ہولڈر ہیڈ ماسٹر و ہیڈمسٹریس میں کیش پرائز و اسناد تقسیم ،ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ نے اسناد تقسیم کیں ،کیش پرائز و اسناد حاصل کرنے والوں میں راشدہ اشرف،غزالہ ممتاز،زیب النساء ،عابدہ پروین ،فرحانہ بی بی،ناہید کوثر،غضنفر عباس،احمر ایوب ،غلام علی،کریم بخش شامل

Next Post

شب وروز زندگی قسط 23 .. تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب وروز زندگی قسط 23 .. تحریر : انجم صحرائی

شب وروز زندگی قسط 23 .. تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارا دشمن خواہ چھوٹا ہو یا بڑا مہم جوئی کی صورت میں اس کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی میں گریجویٹ کیڈٹس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو بھی اپنے ایکشن کی غلط تشریح نہیں کرنے دیں گے، مسلح افواج کسی بھی اندرونی و بیرونی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، دشمن کو جارحیت کی صورت میں ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ کامیاب ہوگئی ہے، پاکستان سے بڑھ کر کسی بھی ملک نے قربانیاں نہیں دیں تاہم بدقسمتی سے بین الاقوامی برادری نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم نہیں کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن کو فروغ دینا چاہتا ہے، ہم امن و سلامتی کے قیام کے لیے پرعزم ہیںاور امن کا قیام ہی پاکستان میں استحکام اور سلامتی کی ضمانت ہے۔پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے آپریشن ردالفساد کے تحت باقی ماندہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے بھی اقدامات اٹھائے، پاک فضائیہ ملک کی دفاع کا ایک اہم ترین عضو ہے اور اس نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور تربیتی مراکز کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا، پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کے باعث دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی ملی۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/09-Oct-2017/656333

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.