• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، ایڈجسٹمنٹ کلرک گرفتار ،رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر برآمد

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، ایڈجسٹمنٹ کلرک گرفتار ،رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر برآمد

لیہ (صبح پا کستان)محکمہ انٹی کرپشن کی بھرپور کارروائی۔رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر ہی برآمد کر کے ایڈجسٹمنٹ کلرک صدیق کاہلوں کو گرفتار کرکے جیل بجھوا دیا گیا ۔یہ کارروائی مجسٹریٹ حافظ کاشف لیاقت و سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں چھاپہ مارٹیم کے ساتھ عمل میں لائی گئی ۔تفصیل کے مطابق عبدالعزیز ولد کالوساکن چک نمبر 170ٹی ڈی اے نے سرکل آفیسر انٹی کرپشن کو آگاہ کیاکہ میرا چک نمبر 426بی ڈی ٹی اے میں خرید کردہ رقبہ کا انتقال خارج ہونے پر ایڈجسٹمنٹ برانچ سے رجو ع کیا تو صدیق کاہلوں نے 7لاکھ روپے دینے پر انتقال بحال کراد دینے کی یقین دہانی کروائی جس پر میں نے 5لاکھ روپے صدیق کاہلوں کواور 2لاکھ روپے وسیم اقبال صحرائی کو دیے لیکن انہوں نے حسب وعدہ ڈپٹی کمشنر سے صحت انتقال کروا کے نہ دیااور پھر اے سی آر سے صحت انتقال کرا دینے کے لیے مزید 3لاکھ روپے طلب کیے۔ اس پر سرکل آفیسر نے ریڈنگ پارٹی تشکیل دی جن میں مجسٹریٹ حافظ کاشف لیاقت ،سرکل آفیسر ظفر اقبال چانڈیہ ،اے ایس آئی عبدالحمید ،فیاض حسین سمرا و قدیر احمد جکھڑ شامل ہیں نے مدعی عبدالعزیز کے ہمراہ ڈوگر ہوٹل چوک اعظم پہنچے جہاں صدیق کاہلوں نے آکر رقم دینے کی پیش کش کی تھی اور یہاں صدیق کاہلوں سے نشان زدہ نوٹوں پر مشتمل 50ہزارروپے کی رقم وصول کر لی ۔چھاپہ مارٹیم نے صدیق کاہلوں سے 50ہزار روپے برآمد کرکے مقدمہ نمبر 16/17درج کرکے جیل بجھوا کے تفتیش شروع کردی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔سلام ٹیچر ڈے ،نمایاں کار کر دگی پر حکو مت پنجاب کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر مل کی ہیڈمسٹریس غزالہ ممتاز کے لئے خصوصی سرٹیفکیٹ براے حسن کارکردگی

Next Post

بھارت بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ، پاکستان کی کوششوں سے دنیا بھر میں امن قائم ہوا: خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ (صبح پا کستان)محکمہ انٹی کرپشن کی بھرپور کارروائی۔رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر ہی برآمد کر کے ایڈجسٹمنٹ کلرک صدیق کاہلوں کو گرفتار کرکے جیل بجھوا دیا گیا ۔یہ کارروائی مجسٹریٹ حافظ کاشف لیاقت و سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں چھاپہ مارٹیم کے ساتھ عمل میں لائی گئی ۔تفصیل کے مطابق عبدالعزیز ولد کالوساکن چک نمبر 170ٹی ڈی اے نے سرکل آفیسر انٹی کرپشن کو آگاہ کیاکہ میرا چک نمبر 426بی ڈی ٹی اے میں خرید کردہ رقبہ کا انتقال خارج ہونے پر ایڈجسٹمنٹ برانچ سے رجو ع کیا تو صدیق کاہلوں نے 7لاکھ روپے دینے پر انتقال بحال کراد دینے کی یقین دہانی کروائی جس پر میں نے 5لاکھ روپے صدیق کاہلوں کواور 2لاکھ روپے وسیم اقبال صحرائی کو دیے لیکن انہوں نے حسب وعدہ ڈپٹی کمشنر سے صحت انتقال کروا کے نہ دیااور پھر اے سی آر سے صحت انتقال کرا دینے کے لیے مزید 3لاکھ روپے طلب کیے۔ اس پر سرکل آفیسر نے ریڈنگ پارٹی تشکیل دی جن میں مجسٹریٹ حافظ کاشف لیاقت ،سرکل آفیسر ظفر اقبال چانڈیہ ،اے ایس آئی عبدالحمید ،فیاض حسین سمرا و قدیر احمد جکھڑ شامل ہیں نے مدعی عبدالعزیز کے ہمراہ ڈوگر ہوٹل چوک اعظم پہنچے جہاں صدیق کاہلوں نے آکر رقم دینے کی پیش کش کی تھی اور یہاں صدیق کاہلوں سے نشان زدہ نوٹوں پر مشتمل 50ہزارروپے کی رقم وصول کر لی ۔چھاپہ مارٹیم نے صدیق کاہلوں سے 50ہزار روپے برآمد کرکے مقدمہ نمبر 16/17درج کرکے جیل بجھوا کے تفتیش شروع کردی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.