لیہ (صبح پا کستان)سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر صوبائی وزیر رانا مشہود احمد و سیکرٹری ایجوکیشن نے پنجاب بھر کے پنجم ،ہشتم اور دہم کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کے حامل 500ہیڈماسٹر و ہیڈمسٹریس میں سٹار وکیش پرائز تقسیم کیے اور پنجاب بھر میں 3اعلی کارکردگی کے حامل ہیڈمسٹریس اور 3چیف ایگزیکٹو افسران میں خصوصی سرٹیفکیٹ ان کی اعلی پیش ورانہ کاررکردگی و فروغ تعلیم کے لیے موثر اقدامات کے اعتراف میں دیے گئے جن میں ضلع لیہ کو پنجاب بھر میں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر مل کی ہیڈمسٹریس غزالہ ممتاز کو خصوصی سرٹیفکیٹ براے حسن کارکردگی دیا گیا ہے۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







