• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارت بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ، پاکستان کی کوششوں سے دنیا بھر میں امن قائم ہوا: خواجہ آصف

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارت بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ، پاکستان کی کوششوں سے دنیا بھر میں امن قائم ہوا: خواجہ آصف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو جنوبی ایشیائکی سٹریٹجی میں بھارتی کردار اور بلوچستان میں عدم استحکام کی غرض سے کوششوں پر گہرے تحفظات ہیں، جنوبی ایشیاءسٹریٹجی کے اعلان کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات نے نئی کروٹ لی ہے، نئی دہلی بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ، پاکستان کی کوششوں سے دنیا بھر میں امن قائم ہوا ہے۔ ہم نے اپنے حصہ کا کام کر کے دہشت گردوں اور ریاست مخالف عناصر کے ٹھکانے ختم کر دیئے ہیں۔
واشنگٹن میں امریکی اور غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ کو افغانستان کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے تو پاکستان خطے میں اپنے جائز سیکورٹی خدشات کو تسلیم کرنا چاہتا ہے۔ ہمیں حقیقی معنوں میں جنوبی ایشیاءسٹریٹجی میں بھارتی کردار اور بلوچستان میں عدم استحکام کی غرض سے بھارتی کوششوں پر گہرے تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی ایشیاء سٹریٹجی کے اعلان کے بعد ٹیلرسن کیساتھ ملاقات اہم رابطہ تھا۔پاکستان امریکہ کیساتھ سات دہائیوں پر محیط تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم باہمی عزت و احترام کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دونوں ممالک سیاسی اور سفارتی سطح پر مسلسل اورمنظم رابطوں کے ذریعے جنوبی ایشیاءمیں امن ، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد کیلئے ملکر کام جاری رکھ سکتے ہیں۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی نمایاں کامیابیوں سے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ جب تک افغانستان میں امن و استحکام قائم نہیں کیا جاتا خطے میں پائیدار امن و استحکام ممکن نہیں،اس مقصد کے حصول کیلئے امریکہ اور پاکستان کو مل کرکام کرنے کہ ضرورت ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/07-Oct-2017/654787

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، ایڈجسٹمنٹ کلرک گرفتار ،رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر برآمد

Next Post

لیہ رائزنگ اسٹارز نے راولپنڈی کو چار وکٹ سے ہرا کر فا ءئنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

Next Post

لیہ رائزنگ اسٹارز نے راولپنڈی کو چار وکٹ سے ہرا کر فا ءئنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو جنوبی ایشیائکی سٹریٹجی میں بھارتی کردار اور بلوچستان میں عدم استحکام کی غرض سے کوششوں پر گہرے تحفظات ہیں، جنوبی ایشیاءسٹریٹجی کے اعلان کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات نے نئی کروٹ لی ہے، نئی دہلی بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ، پاکستان کی کوششوں سے دنیا بھر میں امن قائم ہوا ہے۔ ہم نے اپنے حصہ کا کام کر کے دہشت گردوں اور ریاست مخالف عناصر کے ٹھکانے ختم کر دیئے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی اور غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ کو افغانستان کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے تو پاکستان خطے میں اپنے جائز سیکورٹی خدشات کو تسلیم کرنا چاہتا ہے۔ ہمیں حقیقی معنوں میں جنوبی ایشیاءسٹریٹجی میں بھارتی کردار اور بلوچستان میں عدم استحکام کی غرض سے بھارتی کوششوں پر گہرے تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی ایشیاء سٹریٹجی کے اعلان کے بعد ٹیلرسن کیساتھ ملاقات اہم رابطہ تھا۔پاکستان امریکہ کیساتھ سات دہائیوں پر محیط تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم باہمی عزت و احترام کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دونوں ممالک سیاسی اور سفارتی سطح پر مسلسل اورمنظم رابطوں کے ذریعے جنوبی ایشیاءمیں امن ، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد کیلئے ملکر کام جاری رکھ سکتے ہیں۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی نمایاں کامیابیوں سے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ جب تک افغانستان میں امن و استحکام قائم نہیں کیا جاتا خطے میں پائیدار امن و استحکام ممکن نہیں،اس مقصد کے حصول کیلئے امریکہ اور پاکستان کو مل کرکام کرنے کہ ضرورت ہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/07-Oct-2017/654787

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.