لیہ( صبح پا کستان ) لیہ رائزنگ اسٹارز نے راولپنڈی کو چار وکٹ سے ہرا کر فا ءئنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق قزافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو نے والے پہلے جاز رائزنگ اسٹار کر کٹ ٹورنا منٹ میں لیہ رائزنگ اسٹار نے راولپنڈی کو چار وکٹ سے ہرا کر فائینل کے لئے کوالیفائی کر لیا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









