• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ فلور ملز ایسوی ایشن کی درخواست پر ایف آئی اے ملتان نے واپڈا آفیسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ فلور ملز ایسوی ایشن کی درخواست پر ایف آئی اے ملتان نے واپڈا آفیسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

چوک اعظم (صبح پا کستان)واپڈا آفیسران کے خلاف فلور ملز ایسوی ایشن چوک اعظم کی درخواست پر ایف آئی اے ملتان نے تحقیقات شروع کر دی بااثر واپڈا اہلکاران کو بچانے کے لئے کئی بااثر شخصیات متحرک عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم واپڈا سب ڈویزن میں عرصہ دراز سے تعینات ایس ڈی او سلیمان اور لائن سپر یڈنٹ میاں غلام عباس سمیت متعدد واپڈا اہلکاران آفیسران کے خلاف چوک اعظم فلور ملز ایسوی ایشن کی جانب سے مشترکہ درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کے حکم پر انسپکٹر چوہدری اعجاز گجر نے تحقیقات شروع کر دی واضح رہے کہ قبل ازیں ان واپڈا اہلکاران آفیسران کے خلاف کئی دفعہ عوامی احتجاج ہو چکا ہے مگر بااثر واپڈا اہلکاران ہمیشہ اپنا اثرو رسوخ استعمال کر کے بچ جاتے تھے فلور ملز ایسوسی ایشن نے طویل لوڈیشنڈنگ کرپشن سمیت متعدد سنگین الزامات عائد کیے ہیں مگر واپڈا آفیسران کو ماضی کی طرح بچانے کے لئے کئی بااثر شخصیات متحرک ہو چکی ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈی جی ایف آئی اے سمیت آفیسران بالا سے مطالبہ کیا ہے مذکورہ کیس کی بلا امتیاز کاروائی اور کرپٹ آفیسران کا بلا امتیاز احتساب کیا جائے

Tags: cyhokazam news
Previous Post

چوک اعظم,۔ پا کستان عوامی تحریک کے ضلعی آ ر گنا ئیزر صاحبزادہ محمد اکرم شا ہین وفات پا گئے ، مرحوم کی نمازہ جنازہ چک 328 ٹی ڈی اے میں ادا کی جائے گی

Next Post

چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ نہ ملنے کے سبب عوامی مسائل سنگین صورت احوال اختیار کر چکے ہیں ، قومی الیکشن سے قبل ہی تحصیل کا درجہ دیا جائے ۔ محمد عمر شاکر صدر شہری اتحاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان)واپڈا آفیسران کے خلاف فلور ملز ایسوی ایشن چوک اعظم کی درخواست پر ایف آئی اے ملتان نے تحقیقات شروع کر دی بااثر واپڈا اہلکاران کو بچانے کے لئے کئی بااثر شخصیات متحرک عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم واپڈا سب ڈویزن میں عرصہ دراز سے تعینات ایس ڈی او سلیمان اور لائن سپر یڈنٹ میاں غلام عباس سمیت متعدد واپڈا اہلکاران آفیسران کے خلاف چوک اعظم فلور ملز ایسوی ایشن کی جانب سے مشترکہ درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کے حکم پر انسپکٹر چوہدری اعجاز گجر نے تحقیقات شروع کر دی واضح رہے کہ قبل ازیں ان واپڈا اہلکاران آفیسران کے خلاف کئی دفعہ عوامی احتجاج ہو چکا ہے مگر بااثر واپڈا اہلکاران ہمیشہ اپنا اثرو رسوخ استعمال کر کے بچ جاتے تھے فلور ملز ایسوسی ایشن نے طویل لوڈیشنڈنگ کرپشن سمیت متعدد سنگین الزامات عائد کیے ہیں مگر واپڈا آفیسران کو ماضی کی طرح بچانے کے لئے کئی بااثر شخصیات متحرک ہو چکی ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈی جی ایف آئی اے سمیت آفیسران بالا سے مطالبہ کیا ہے مذکورہ کیس کی بلا امتیاز کاروائی اور کرپٹ آفیسران کا بلا امتیاز احتساب کیا جائے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.