چوک اعظم( صبح پا کستان ) علاقہ تھل کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیت پا کستان عوامی تحریک کے ضلعی آ ر گنا ئیزر صاحبزادہ محمد اکرم شا ہین وفات پا گئے ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ ان کے آباءی گاءوں چک 328 ٹی ڈی اے میں ادا کی جائے گی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









