• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

احتساب عدالت کا کیپٹن (ر)صفدر کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم ، مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ میرا جرم نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے . مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو، نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
احتساب عدالت کا کیپٹن (ر)صفدر کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم ، مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ میرا جرم نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے . مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو، نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے کیپٹن (ر)صفدر کو 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کو نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کے بعد جج محمد بشیر نے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر نیب پراسیکیوٹر نے کیپٹن صفدر کا پاسپورٹ ضبط کرنے کی درخواست کی جس پر جج نے استفسار کیا کہ کیا نیب نے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے؟۔ جج محمد بشیر نے کہا ”آرڈر میں لکھ دیتے ہیں کہ جب بھی کوئی ملزم ملک سے باہر جائے گا تو وہ عدالت کو پیشگی بتائے گا“۔ عدالت نے کیپٹن صفدر کو نیب ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرتے ہوئے انہیں آئندہ عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے سے روک دیا۔
واضح رہے کہ لندن سے واپسی پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو ایئر پورٹ سے ہی گرفتار کرلیا تھا۔
احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ”میرا جرم کیا ہے مجھے اچھی طرح پتا ہے، مجھے سب پتہ ہے کہ میرا جرم نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے“۔ انہوں نے کہا کہ احتساب نما انتقام میں پیش ہو رہے ہیں اور ہر بار عدل کی زنجیر کو ہلاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ شایدقانون اور آئین کا مذاق اڑانے والوں کو کچھ سمجھ آجائے۔
مزید بر آں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ کر لیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف اپنی اہلیہ کی بیماری کی وجہ لندن میں مقیم ہیں جس کی وجہ سے وہ مزید 15 دن دستیاب نہیں ہوں گے ،عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے ۔اس پر نیب کے وکیل نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں ایک ہی ملزم ہے جو پیش ہو رہا ہے اگر حاضری سے استثنیٰ دے دیا تو دیگر ملزمان بھی عدالت میں پیش نہیں ہو ں گے ،جس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/09-Oct-2017/656250

Tags: National News
Previous Post

دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن ،تحریر : مہر کامران تھند

Next Post

چوک اعظم,۔ پا کستان عوامی تحریک کے ضلعی آ ر گنا ئیزر صاحبزادہ محمد اکرم شا ہین وفات پا گئے ، مرحوم کی نمازہ جنازہ چک 328 ٹی ڈی اے میں ادا کی جائے گی

Next Post

چوک اعظم,۔ پا کستان عوامی تحریک کے ضلعی آ ر گنا ئیزر صاحبزادہ محمد اکرم شا ہین وفات پا گئے ، مرحوم کی نمازہ جنازہ چک 328 ٹی ڈی اے میں ادا کی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے کیپٹن (ر)صفدر کو 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کو نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کے بعد جج محمد بشیر نے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر نیب پراسیکیوٹر نے کیپٹن صفدر کا پاسپورٹ ضبط کرنے کی درخواست کی جس پر جج نے استفسار کیا کہ کیا نیب نے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے؟۔ جج محمد بشیر نے کہا ”آرڈر میں لکھ دیتے ہیں کہ جب بھی کوئی ملزم ملک سے باہر جائے گا تو وہ عدالت کو پیشگی بتائے گا“۔ عدالت نے کیپٹن صفدر کو نیب ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرتے ہوئے انہیں آئندہ عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ واضح رہے کہ لندن سے واپسی پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو ایئر پورٹ سے ہی گرفتار کرلیا تھا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ”میرا جرم کیا ہے مجھے اچھی طرح پتا ہے، مجھے سب پتہ ہے کہ میرا جرم نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے“۔ انہوں نے کہا کہ احتساب نما انتقام میں پیش ہو رہے ہیں اور ہر بار عدل کی زنجیر کو ہلاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ شایدقانون اور آئین کا مذاق اڑانے والوں کو کچھ سمجھ آجائے۔ مزید بر آں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ کر لیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف اپنی اہلیہ کی بیماری کی وجہ لندن میں مقیم ہیں جس کی وجہ سے وہ مزید 15 دن دستیاب نہیں ہوں گے ،عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے ۔اس پر نیب کے وکیل نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں ایک ہی ملزم ہے جو پیش ہو رہا ہے اگر حاضری سے استثنیٰ دے دیا تو دیگر ملزمان بھی عدالت میں پیش نہیں ہو ں گے ،جس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/09-Oct-2017/656250

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.