• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن ،تحریر : مہر کامران تھند

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2017
in کالم
0
دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن ،تحریر : مہر کامران تھند

دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن 

تحریر : مہر کامران تھند

آج ملک بھر میں ڈیزاسٹر ڈے منایا جا رہا ہے اس دن کے حوالے سے مختلف تقاریب ،سیمینار و ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی آگاہی و زلزلہ اور قدرتی آفات کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کی جائے گی ریلییوں میں سرکاری و غیر سرکاری ادارے ، تنظیمیں ،وکلاء ، صحافی تنظیموں سمیت طلباء ، اساتذہ و سول سوسائٹی شریک ہوں گی ۔۔ مانا کہ 8 اکتوبر 2005 کوپاکستان کے شمالی علاقہ جات میں آنے والے خطرناک زلزلہ نے تباہی مچا دی تھی ۔۔ جس سے پاکستان کے ان علاقوں میں ایک قیامت کا منظر تھا ، لوگوں کے گھر ، کاروبار تباہ ہو گئے تھے اسوقت حکومت وقت و مختلف ممالک نے انکی اخلاقی ، و ہرقسمی امداد کی تھی اور دوبارہ بحالی کی کوشش کی گئی تھی لیکن آج بھی 100% کی بحالی آج بھی نہ ہوسکی
اس کے علاوہ 2010 میں آنے والے سیلاب نے پاکستان کے کئی متعدد شہروں سمیت لیہ کے نشیبی علاقے میں بھی ایک تباہی مچا دی تھی ، یہاں بھی لوگوں کے گھر ، مکان ، زمینیں اور کاروبار دریائے سندھ کا پانی بہا کر لے گیا تھا ۔۔اس کے علاوہ لیہ میں دریائے سندھ کے کٹاو کی وجہ سے لاکھوں افراد ہزاروں گھر ، سینکڑوں بستیوں کو متاثر کر گیا جن میں زیادہ تر آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ۔۔ ان کے پاس رہائش کے لئیے مکانات نہ ہیں ، ایکڑوں کے گھروں میں رہنے والے آج مرلوں کے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں اور زمینوں کے دریا بدر ہونے کی وجہ سے زریعہ معاش بھی نہیں رہا یہ دریائی کٹاو کے متاثرین آج بھی بحالی کے لئیے حکومتی توجہ کے منتظر ہیں ۔۔۔۔قدرتی آفات کے قومی دن کے موقع پر ہم لیہ میں جو ریلی نکال رہے ہیں ہمیں چاہئیے کہ ہم آج ان دریائے سندھ کے کٹاو متاثرین کے لئیے آواز بھی بلند کرنی چاہئیے ۔۔

Tags: column by kamran thind
Previous Post

لیہ ۔ چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں سے ذیادتی کرنیوالا گینگ گرفتار، گینگ میں دو خواتین بھی شامل، گروہ کے سرغنہ سے دو جعلی شناختی کارڈ، محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالرشپ، اور زیر استعمال کمپیوٹر، موبائل فون برآمد کر لیے گئے، ملزمان نے چوک اعظم سمیت فتح پور، کروڑ میں متعددد وارداتیں کیں ، تفتیش جاری ہےسنسنی خیزانکشافات متوقع ہیں، انسپکٹر وسیم لغاری، شہریوں کا پو لیس کو بھر پور خراج تحسین

Next Post

احتساب عدالت کا کیپٹن (ر)صفدر کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم ، مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ میرا جرم نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے . مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو، نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Next Post
احتساب عدالت کا کیپٹن (ر)صفدر کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم ، مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ میرا جرم نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے . مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو، نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت کا کیپٹن (ر)صفدر کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم ، مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ میرا جرم نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے . مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو، نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن 

تحریر : مہر کامران تھند

آج ملک بھر میں ڈیزاسٹر ڈے منایا جا رہا ہے اس دن کے حوالے سے مختلف تقاریب ،سیمینار و ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی آگاہی و زلزلہ اور قدرتی آفات کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کی جائے گی ریلییوں میں سرکاری و غیر سرکاری ادارے ، تنظیمیں ،وکلاء ، صحافی تنظیموں سمیت طلباء ، اساتذہ و سول سوسائٹی شریک ہوں گی ۔۔ مانا کہ 8 اکتوبر 2005 کوپاکستان کے شمالی علاقہ جات میں آنے والے خطرناک زلزلہ نے تباہی مچا دی تھی ۔۔ جس سے پاکستان کے ان علاقوں میں ایک قیامت کا منظر تھا ، لوگوں کے گھر ، کاروبار تباہ ہو گئے تھے اسوقت حکومت وقت و مختلف ممالک نے انکی اخلاقی ، و ہرقسمی امداد کی تھی اور دوبارہ بحالی کی کوشش کی گئی تھی لیکن آج بھی 100% کی بحالی آج بھی نہ ہوسکی اس کے علاوہ 2010 میں آنے والے سیلاب نے پاکستان کے کئی متعدد شہروں سمیت لیہ کے نشیبی علاقے میں بھی ایک تباہی مچا دی تھی ، یہاں بھی لوگوں کے گھر ، مکان ، زمینیں اور کاروبار دریائے سندھ کا پانی بہا کر لے گیا تھا ۔۔اس کے علاوہ لیہ میں دریائے سندھ کے کٹاو کی وجہ سے لاکھوں افراد ہزاروں گھر ، سینکڑوں بستیوں کو متاثر کر گیا جن میں زیادہ تر آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ۔۔ ان کے پاس رہائش کے لئیے مکانات نہ ہیں ، ایکڑوں کے گھروں میں رہنے والے آج مرلوں کے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں اور زمینوں کے دریا بدر ہونے کی وجہ سے زریعہ معاش بھی نہیں رہا یہ دریائی کٹاو کے متاثرین آج بھی بحالی کے لئیے حکومتی توجہ کے منتظر ہیں ۔۔۔۔قدرتی آفات کے قومی دن کے موقع پر ہم لیہ میں جو ریلی نکال رہے ہیں ہمیں چاہئیے کہ ہم آج ان دریائے سندھ کے کٹاو متاثرین کے لئیے آواز بھی بلند کرنی چاہئیے ۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.