• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں سے ذیادتی کرنیوالا گینگ گرفتار، گینگ میں دو خواتین بھی شامل، گروہ کے سرغنہ سے دو جعلی شناختی کارڈ، محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالرشپ، اور زیر استعمال کمپیوٹر، موبائل فون برآمد کر لیے گئے، ملزمان نے چوک اعظم سمیت فتح پور، کروڑ میں متعددد وارداتیں کیں ، تفتیش جاری ہےسنسنی خیزانکشافات متوقع ہیں، انسپکٹر وسیم لغاری، شہریوں کا پو لیس کو بھر پور خراج تحسین

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں سے ذیادتی کرنیوالا  گینگ گرفتار، گینگ میں دو خواتین بھی شامل، گروہ کے سرغنہ سے دو جعلی شناختی کارڈ، محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالرشپ، اور زیر استعمال کمپیوٹر، موبائل فون برآمد کر لیے گئے، ملزمان نے چوک اعظم سمیت فتح پور، کروڑ میں متعددد وارداتیں کیں ،  تفتیش جاری ہےسنسنی خیزانکشافات متوقع ہیں، انسپکٹر وسیم لغاری، شہریوں کا پو لیس کو  بھر پور خراج تحسین

لیہ( صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں سے ذیادتی کرنیوالا 09 رکنی گینگ بے نقاب، گینگ میں دو خواتین بھی شامل، گروہ کے سرغنہ سے دو جعلی شناختی کارڈ، محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالرشپ، اور زیر استعمال کمپیوٹر، موبائل فون برآمد کر لیے گئے، ملزمان نے چوک اعظم سمیت فتح پور، کروڑ میں وارداتیں کی، تفتیش جاری ہے، مزید انکشافات متوقع ہیں، انسپکٹر وسیم لغاری، شہریوں کا بھر پور خراج تحسین،
تفصیلات کے مطابق چوک اعظم پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کو بلیک میل کر کے پیسے بٹورنے والے 09 رکنی گینگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے اور گینگ میں شامل عورت سمیت 07 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ایس ایچ او چوک اعظم وسیم لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا گینگ کا سرغنہ رانا وسیم ہے جس نے اس گینگ میں دو خواتین سمیت، کیبل نیٹ ورک آپریٹر، مووی میکر اور نیٹ کیفے والے کو ساتھ ملایا ہوا تھاسرغنہ سمیت 07 ملزمان کاشف رشید، عاقب گرواں، وسیم بشیر، بابر مختیار، محمد یوسف اور مسماۃ فاطمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم ذیشان عرف شانی اور مسماة نورین کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایس ایچ او نے کہا کہ گینگ بڑے منظم طریقہ سے وارداتیں کرتا رہا ہے گینگ میں شامل عورتوں کے ذریعے کمسن لڑکوں، لڑکیوں کو سکالر شپ اور نوکری کا جھانسہ دیکر فون کر کے کسی مخصوص جگہ پر بلا کر قابل اعتراض ویڈیو بنا کر نہ صرف بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے بلکہ دوران تفتیش ملزمان نے متعدد لڑکے، لڑکیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کا بھی انکشاف کیا ہے تاہم ابھی تک کسی شہری کیطرف سے وقوعہ کے متعلق تھانہ پر رپورٹ نہیں کرائ گئی ایس ایچ او نے شہریوں کے نام پیغام میں کہا ھیکہ گینگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے متاثرہ اشخاص اپنے ساتھ ہونیوالے وقوعہ کی بابت تھانہ میں رپورٹ درج کرائیں انہوں نے کہا کہ گینگ کے سرغنہ رانا وسیم سے دو جعلی شناختی کارڈ بھی برآمد کیے گئے ہیں جبکہ ملزمان کے قبضہ سے محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالر شپ، اور زیر استعمال موبائل فون، میموری کارڈ، اور دو عدد کمپیوٹر برآمد کر لیے گئے ہیں ملزمان نے علاقہ تھانہ کروڑ میں برائ کا اڈا بنایا ہوا تھا چوک اعظم سمیت، فتح پور اور کروڑ میں بھی وارداتیں کر چکے ہیں جبکہ گروہ میں شامل عورتوں کے ذریعے شہریوں کو ورغلا پھسلا کر ان سے ناجائز تعلقات قائم کر کے بعد ازاں بلیک میل کر کے پیسے بٹورنے کا بھی انکشاف ہوا ہے جبکہ تھانہ فتح پور میں اسی طرح کا ایک مقدمہ درج کرا کے شہری سے لاکھوں روپے بٹورنے کا واقعہ بھی سامنے آیا ہے گینگ میں شامل ملزمان عاقب اور وسیم کریمینل ریکارڈ یافتہ ہیں اور قبل ازیں متعدد مقدمات میں چالان ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیں شہریوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے بھر پور خراج تحسین پیش کیا

Tags: chokazam news
Previous Post

پاکستان میں قیامت خیز زلزلے کو 12برس بیت گئے،متاثرین آج بھی حکومتی توجہ کے منتظر

Next Post

دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن ،تحریر : مہر کامران تھند

Next Post
دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن ،تحریر : مہر کامران تھند

دریائی کٹاو کے متاثرین و قدرتی آفات کا قومی دن ،تحریر : مہر کامران تھند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ( صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں سے ذیادتی کرنیوالا 09 رکنی گینگ بے نقاب، گینگ میں دو خواتین بھی شامل، گروہ کے سرغنہ سے دو جعلی شناختی کارڈ، محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالرشپ، اور زیر استعمال کمپیوٹر، موبائل فون برآمد کر لیے گئے، ملزمان نے چوک اعظم سمیت فتح پور، کروڑ میں وارداتیں کی، تفتیش جاری ہے، مزید انکشافات متوقع ہیں، انسپکٹر وسیم لغاری، شہریوں کا بھر پور خراج تحسین، تفصیلات کے مطابق چوک اعظم پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کو بلیک میل کر کے پیسے بٹورنے والے 09 رکنی گینگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے اور گینگ میں شامل عورت سمیت 07 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ایس ایچ او چوک اعظم وسیم لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا گینگ کا سرغنہ رانا وسیم ہے جس نے اس گینگ میں دو خواتین سمیت، کیبل نیٹ ورک آپریٹر، مووی میکر اور نیٹ کیفے والے کو ساتھ ملایا ہوا تھاسرغنہ سمیت 07 ملزمان کاشف رشید، عاقب گرواں، وسیم بشیر، بابر مختیار، محمد یوسف اور مسماۃ فاطمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم ذیشان عرف شانی اور مسماة نورین کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایس ایچ او نے کہا کہ گینگ بڑے منظم طریقہ سے وارداتیں کرتا رہا ہے گینگ میں شامل عورتوں کے ذریعے کمسن لڑکوں، لڑکیوں کو سکالر شپ اور نوکری کا جھانسہ دیکر فون کر کے کسی مخصوص جگہ پر بلا کر قابل اعتراض ویڈیو بنا کر نہ صرف بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے بلکہ دوران تفتیش ملزمان نے متعدد لڑکے، لڑکیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کا بھی انکشاف کیا ہے تاہم ابھی تک کسی شہری کیطرف سے وقوعہ کے متعلق تھانہ پر رپورٹ نہیں کرائ گئی ایس ایچ او نے شہریوں کے نام پیغام میں کہا ھیکہ گینگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے متاثرہ اشخاص اپنے ساتھ ہونیوالے وقوعہ کی بابت تھانہ میں رپورٹ درج کرائیں انہوں نے کہا کہ گینگ کے سرغنہ رانا وسیم سے دو جعلی شناختی کارڈ بھی برآمد کیے گئے ہیں جبکہ ملزمان کے قبضہ سے محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالر شپ، اور زیر استعمال موبائل فون، میموری کارڈ، اور دو عدد کمپیوٹر برآمد کر لیے گئے ہیں ملزمان نے علاقہ تھانہ کروڑ میں برائ کا اڈا بنایا ہوا تھا چوک اعظم سمیت، فتح پور اور کروڑ میں بھی وارداتیں کر چکے ہیں جبکہ گروہ میں شامل عورتوں کے ذریعے شہریوں کو ورغلا پھسلا کر ان سے ناجائز تعلقات قائم کر کے بعد ازاں بلیک میل کر کے پیسے بٹورنے کا بھی انکشاف ہوا ہے جبکہ تھانہ فتح پور میں اسی طرح کا ایک مقدمہ درج کرا کے شہری سے لاکھوں روپے بٹورنے کا واقعہ بھی سامنے آیا ہے گینگ میں شامل ملزمان عاقب اور وسیم کریمینل ریکارڈ یافتہ ہیں اور قبل ازیں متعدد مقدمات میں چالان ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیں شہریوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے بھر پور خراج تحسین پیش کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.