ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )سنٹرز آف ایکسی لنس ڈیرہ غازی خان میں نئے تعلیمی سیشن کے تحت داخلوں کا...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پریس کانفرنس ،لیہ پولیس نے ماہ اکتوبر ،نومبر...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان )ریسکو 1122 کے مطابق گریجویشن کا پیپر دینے کی غرض سے کوٹ ادو کی طرف سے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} ڈی پی او محمد علی وسیم کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے ساتھ ملاقات ،ضلع بھر سے...
Read moreDetailsبہاولپور ( صبح پا کستان) تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز احمدپورشرقیہ میں...
Read moreDetailsکروڑ (صبح پاکستان) پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے والے شہری شیخ ذکاراحمد ایڈووکیٹ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی تکمیل کیلئے...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول لیہ میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن لاہور کی جانب سے لارج...
Read moreDetails. ملتان . چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام ملنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا...
Read moreDetailsلیہ .(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عثمان شہزاد کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجینسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک ،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان،اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم،اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثنااللہ ہنجرا،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید،سی او ایم سی فتح پورنویدسلیمی ،ممبران کمیٹی انجم بھٹی، ملک محمدمقسوم،ناظہرسہوہن،سلیم سہو،مہرمجید،بختورام،عباس ریاض،مرزا رام،عبدالروف،رانااعجازسہیل،سیدالطاف حسین شاہ،سیدثقلین زیدی ،متعلقہ محکموں کے افسران موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسیحی برادری پاکستان کی لازمی اکائی ہے کرسچن کمیونٹی کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہیںکرسمس کے موقع پر فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔ انہو ں نے کہاکہ اسلام امن و آشتی کا درس دیتا ہے اقلیتی برادری کو مذہبی عبادت اور تہواروں میں مکمل آزادی ہے کرسمس کے موقع پر بہترین انتظامات کئے جائیں گے کرسمس کے سلسلہ میں مسیحی برادری کو خریداری کے لئے کرسمس بازار قائم کر کے دیں گے جس میں سستی اور معیاری اشیاءکی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔اس موقع پرممبران نے کرسمس کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہاربھی کیا۔