ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کوٹ ادو کی غریب...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } پارا چنار کی مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان۔ (صبح پا کستان )پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کیلئے پولیو ورکرز کی ٹیم کسی نعمت سے کم...
Read moreDetailsڈی جی خان ۔ ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ضلع کی تاریخ میں خواتین کے لئے کھیلوں و دیگر فنون لطیفہ( پنک گالا) کے انتظامات...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} ترجمان لیہ پولیس کے مطا بق کرسمس کے موقع پر ڈی پی او محمد علی وسیم...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )ریکارڈ میں ٹمپرنگ اور جعل سازی سے پٹرول پمپ کے این او سی جاری کر...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } سیکرٹریٹ مسلم لیگ ن میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح میاں محمد نواز...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم کی...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ناظم جنگلات ڈیرہ غازی خان سرکل محمد طارق نسیم کی طرف سے ڈویژن بھر میں سرکاری رقبہ کے غیر قانونی قابضین اور ٹمبر مافیاکے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں گزشتہ روز آپریشن میں مہتم مظفرگڑھ کی طرف سے رکھ خانپور کے مختلف جگہوں پر آپریشن کیا گیا اور 115 ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار کرا لیا گیا ۔ گندم اور دیگر فصلیں ہل چلا کرتلف کردی گئیں ۔ ادھر لیہ کے چک نمبر 438 ٹی ڈی اے میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آر میشن پر موجود ایک لاکھ 86 ہزار روپے مالیت کی سرکاری لکڑی قبضہ میں لے لی گئی ۔ تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ درج کرکے ایک ملزم امیر کو گرفتار کر لیا گیا اور فرار دیگر تین ملزموں کی گرفتاری کے لیے ٹی میں تشکیل دے دی گئیں ۔ ناظم جنگلات ڈیرہ غازی خان محمد طارق نسیم کی طرف سے جاری مراسلہ کے مطابق سیکرٹری فاریسٹ کی ہدایت پر قبضہ اور ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی ۔ پانچوں ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی آپریشنز میں جنگلات،ریونیو،پنجاب پولیس اور دیگر متعلقہ محکمے ملکر کام کررہے ہیں سرکل میں موجود ہر ایک انچ سرکاری رقبہ واگزار کرایا جائےگا