ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام میٹرک ، انٹر میڈیٹ پہلے سالانہ امتحانات 2025ء...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان...
Read moreDetailsفتح پور {صبح پا کستان }ایم ایم روڈ کی تعمیر میں تاخیر اور ون وے نہ کرنے پر جماعت اسلامی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } پولیس کی جانب سے اربوں روپے کے مالیاتی سکینڈل کے مرکزی کردار عبد الحی تونگڑ...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب بیت المال کی طرف...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے انتخابات مکمل ،پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ناظم جنگلات ڈیرہ غازی خان سرکل محمد طارق نسیم کی طرف سے ڈویژن بھر میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)قائد جمعیت کی مدارس کیلئے خدمات تاریخ میں یاد رکھی جائیگی قائد مدارس قاری محمد...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)تندرست و توانائی سے بھر پور زندگی گذارنے کے لیے کھیلوں کو فروغ دینا ہو...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } معروف ادیب مصنف ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر عالم ظفری کو ڈسٹرکٹ پریس کلب کی اعزازی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار کی زیرصدارت پنک گالاکے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگرومتعلقہ افسران موجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ پنک گالاکو بہترین سے بہترین بنایاجائے کہ وہ لیہ کی ماوں ،بہنوں ،بیٹیوں کومدتوں یادرہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پنک گالامیں خواتین کو کھیل اور تفریحی سرگرمیاں دینے کے لیے میلہ جیساماحول بنایاجائے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ تمام متعلقہ محکمے ٹیم ورک سے پنک گالاکو کامیاب بنائیں۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرامتیاز احمدبھٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ پنک گالاکے انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں پنک گالامیں کھیلوں کے مقابلے ، ہمہ قسمی سٹالز،مشاعرہ ،موسیقی،تفریحی مقابلے،کوکنگ ودیگرسرگرمیاں کی جائیں گی جبکہ پنک گالاکا افتتاح 25فروری کو دن 11بجے کیاجائے گا۔