لیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان قانون کی گرفت میں ۔ ملزمان سے 1060گرام چرس اور پسٹل معہ راؤندبرآمد ۔ ایس ایچ او حسین علی سید کی زیر نگرانی تھانہ فتح پور پولیس نے کاروائی کی ۔گرفتار ملزمان میں منشیات فروش اسد مسیح اور اسلحہ ناجائز کاملزم نور خان شامل ہے۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










