• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پنجاب بیت المال کے زیر اہتمام امید نو پائلٹ پراجیکٹ کاآغاز ، پرائمری سکول کے بچوں میں جوتے، موزے اور جرسیاں تقسیم

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2025
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ پنجاب بیت المال کے زیر اہتمام امید نو پائلٹ پراجیکٹ کاآغاز ، پرائمری سکول کے بچوں میں جوتے، موزے اور جرسیاں تقسیم

لیہ ۔( صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب بیت المال کی طرف سے پرائمری سکول کے بچوں کے لئے امید نو پروگرام کا ضلع لیہ میں آغاز کر دیا گیا۔ امین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم، ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی اصغر خان گرمانی اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پرائمری سکول کے بچوں میں جوتے، موزے اور جرسیاں تقسیم کیں۔ اس سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ سلطان کے آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈویژ نل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر یوسف،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بیت المال صفدر عباس، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم شازیہ توصیف، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید، سی او ضلع کونسل افتخار بنگش، ڈی ای اوز آغا حسن، محمد رضوان، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ سیماب، میڈیا کوآرڈینیٹر مس حاجرہ، اسسٹنٹ سیکریٹری بیت المال ماہ نور چیمہ، میڈیکل سوشل ویلفیئر آفیسر مخدوم جاوید عباس،ریاض میتلا،حشمت اللہ منجھوٹہ ،، میڈیا نمائندگان، اساتذہ اور بچوں نے شرکت کی۔ امین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن پر 4 اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے جن میں لاہور، نارووال، راجن پور اور لیہ شامل ہیں۔ ان اضلاع کے پرائمری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو جرسیاں، موزے اور جوتے فراہم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک ماں کی حیثیت سے احساس کرتے ہوئے یہ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت کی تھی جس کا آج ضلع لیہ میں بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم سب سے بڑی طاقت ہے اور سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے لئے امید نو پروگرام سنگ میل ثابت ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی شفقت کرتے ہوئے ضلع لیہ کو اس پائلٹ پراجیکٹ میں شامل کیا اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد بچوں کو ہر وہ سہولت فراہم کرنا ہے جو تعلیم کے حصول میں مدد گار ثابت ہو۔ ایم پی اے علی اصغر خان گرمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کا سفر شروع کر چکی ہے۔ طلبہ کو معیاری تعلیم، یونیفارم، سکول بیگ اور وظائف بھی دیں گے۔ بعد ازاں بچوں میں جوتے، موزے اور جرسیاں تقسیم کی گئیں۔

Post Views: 19
Previous Post

محدود نشستوں پر سرکاری حج درخواستوں کی وصولی جاری

Next Post

احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا  دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ ۔( صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب بیت المال کی طرف سے پرائمری سکول کے بچوں کے لئے امید نو پروگرام کا ضلع لیہ میں آغاز کر دیا گیا۔ امین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم، ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی اصغر خان گرمانی اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پرائمری سکول کے بچوں میں جوتے، موزے اور جرسیاں تقسیم کیں۔ اس سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ سلطان کے آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈویژ نل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر یوسف،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بیت المال صفدر عباس، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم شازیہ توصیف، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید، سی او ضلع کونسل افتخار بنگش، ڈی ای اوز آغا حسن، محمد رضوان، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ سیماب، میڈیا کوآرڈینیٹر مس حاجرہ، اسسٹنٹ سیکریٹری بیت المال ماہ نور چیمہ، میڈیکل سوشل ویلفیئر آفیسر مخدوم جاوید عباس،ریاض میتلا،حشمت اللہ منجھوٹہ ،، میڈیا نمائندگان، اساتذہ اور بچوں نے شرکت کی۔ امین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن پر 4 اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے جن میں لاہور، نارووال، راجن پور اور لیہ شامل ہیں۔ ان اضلاع کے پرائمری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو جرسیاں، موزے اور جوتے فراہم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک ماں کی حیثیت سے احساس کرتے ہوئے یہ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت کی تھی جس کا آج ضلع لیہ میں بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم سب سے بڑی طاقت ہے اور سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے لئے امید نو پروگرام سنگ میل ثابت ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی شفقت کرتے ہوئے ضلع لیہ کو اس پائلٹ پراجیکٹ میں شامل کیا اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد بچوں کو ہر وہ سہولت فراہم کرنا ہے جو تعلیم کے حصول میں مدد گار ثابت ہو۔ ایم پی اے علی اصغر خان گرمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کا سفر شروع کر چکی ہے۔ طلبہ کو معیاری تعلیم، یونیفارم، سکول بیگ اور وظائف بھی دیں گے۔ بعد ازاں بچوں میں جوتے، موزے اور جرسیاں تقسیم کی گئیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.