ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )ڈیرہ غازی خان میں ہونہار سکیم کی لانچنگ ، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام میٹرک ، انٹر میڈیٹ پہلے سالانہ امتحانات 2025ء...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان...
Read moreDetailsفتح پور {صبح پا کستان }ایم ایم روڈ کی تعمیر میں تاخیر اور ون وے نہ کرنے پر جماعت اسلامی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } پولیس کی جانب سے اربوں روپے کے مالیاتی سکینڈل کے مرکزی کردار عبد الحی تونگڑ...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب بیت المال کی طرف...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے انتخابات مکمل ،پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ناظم جنگلات ڈیرہ غازی خان سرکل محمد طارق نسیم کی طرف سے ڈویژن بھر میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)قائد جمعیت کی مدارس کیلئے خدمات تاریخ میں یاد رکھی جائیگی قائد مدارس قاری محمد...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)تندرست و توانائی سے بھر پور زندگی گذارنے کے لیے کھیلوں کو فروغ دینا ہو...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }لیہ کے دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے سرگرم دھنک آرگنائزیشن نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ جرمنی کے تعاون سے فنڈڈ دھنک ہیلتھ کیئر سینٹر کا آج چک نمبر 125 ٹی ڈی اے (نیو لشکری والا ) لیہ میں باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس مرکز کا مقصد مقامی افراد، خصوصاً خواتین کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا اور بے روزگار ایل ایچ ویز کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔
یہ جدید ہیلتھ سینٹر زنانہ صحت سے متعلق مسائل کے مشورے اور علاج کے لیے ایک اہم قدم ہے، جہاں الٹراساؤنڈ سمیت دیگر بنیادی طبی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ مرکز کا انتظام مہر مقبول حسین تھند (کالو) کی صاحبزادی اور مہر شہاب تھند (الشہاب زرعی مرکز چونگی نمبر 11 لیہ) کی ہمشیرہ نے سنبھال لیا ہے، جو اپنی خدمات کے ذریعے علاقہ مکینوں کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔
افتتاحی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی، جن میں پروفیسر مہر حفیظ اللہ تھند ، مہر شفیق تھند (صدر فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز لیہ)، مہر محمد رمضان تھند (اے ای او لیہ مرکز)، مہر منظور حسین تھند (تھند پراپرٹی ڈیلرز لیہ)، مہر رفیق تھند(رفیق سنز فیڈز) ، مہر نور تھند، مہر انور تھند (ڈسٹرکٹ لٹریسی کوآرڈینیٹر لیہ)، مہر غلام فرید تھند (آف بھاگل)، ڈاکٹر مہر شعیب تھند، ملک خادم حسین کانجو اور مہر مونس امداد تھند شامل تھے۔
تقریب کا آغاز بابرکت ماہِ رمضان کی مناسبت سے میلاد النبی ﷺ کی بابرکت محفل سے کیا گیا، جس میں علاقہ کی خواتین شرکت کی ۔ اہلِ علاقہ نے دھنک آرگنائزیشن کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ سینٹر خواتین کی صحت کے مسائل کے حل میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
رپورٹ ۔ مہر کامران تھند لیہ میڈیا ہاؤس