لیه (صبح پاکستان)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سید غضنفر عباس بخاری(گجو شاہ)ایڈووکیٹ کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس (سرکل کروڑ) کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارکردگی ماہ فروری ،ڈی پی...
Read moreDetailsلیہ( ) ٹریفک وارڈن کا غلط پارکنگ پر شہری کا چالان ، ٹریفک وارڈن کوگالم گلوچ کرنے ،وردی اور چالان...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }لیہ کے دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے سرگرم دھنک آرگنائزیشن نے...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار کی زیرصدارت پنک گالاکے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع لیہ کادورہ متوقع ہے اس حوالے سے...
Read moreDetailsلیّہ {صبح پا کستان }سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی پر فائرنگ ۔ لیہ پولیس تھانہ صدر نے قاتلانہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان...
Read moreDetailsفتح پور {صبح پا کستان }ایم ایم روڈ کی تعمیر میں تاخیر اور ون وے نہ کرنے پر جماعت اسلامی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } پولیس کی جانب سے اربوں روپے کے مالیاتی سکینڈل کے مرکزی کردار عبد الحی تونگڑ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی شناخت محمد وسیم رہائشی 5 مرلہ سکیم کے نام سے ہوئی ہے, تاہم ابھی تک گولی لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی.
ریسکیو ذرائع کے مطابق کنٹرول روم میں 20 بج کے 39 منٹ پر نزد زکریا سائنس اکیڈمی لیہ سے ایک بلٹ انجری کی کال موصول ہوئی ریسکیو ریسکیو بائک ایمبولینس اور ریسکیو ایمبولینس جب آن لوکیشن ہوئی تو ایک مریض کو سینے کے اندر گولی لگی ہوئی تھی. اور بہت زیادہ خون بہ رہا تھا سٹاف نے مریض کی بلیڈنگ کنٹرول کی لیکوڈ لگایا اور سی پی آر کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ کر دیا.
تاہم لڑائی کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی اس مریض کے ساتھ ایک دوسرا بندہ بھی موجود تھا اس کے مطابق ہم کلمہ چوک سے اسلم موڑ کی طرف موٹرسائیکل پر آ رہے تھے کہ راستے میں زکریا سائنس اکیڈمی کے قریب دو لوگوں نے ہمارے اوپر گولی چلائی جس کی وجہ سے جو لڑکا موٹر سائیکل ڈرائیو کر رہا تھا اسے گولی لگی اور اس نے بھاگنے کی بھی کوشش کی لیکن انہوں نے پیچھے سے بھی فائر کیا تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ گولی مارنے والے کون تھے.