لیه (صبح پاکستان)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سید غضنفر عباس بخاری(گجو شاہ)ایڈووکیٹ کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر حسین شاہ سینئر ممبر ڈسٹرکٹ بار لیہ جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔آنا للہ و آنا الیہ راجعون
مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ لیہ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد وکلا ڈاکٹرز سیاسی سماجی کارکنوں ممبران اسمبلی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے سابق صدور نے شرکت کی ..
مرحوم کی قل خوانی کا ختم شریف مرکزی عیدگاہ لیہ میں ادا گءی۔ مقامی سیاسی سماجی ھلقوں نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کرتے ہو ءے ان کے درجات کی دعا کی ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








