لیہ ( صبح پا کستان ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع لیہ کادورہ متوقع ہے اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد ،ایکسئین ہائی وے طاہر عزیز ، ایکسیئن بلڈنگز سجاد حسین ، ایکسیئن انہار عبد الروف ، ایکسیئن واپڈا افضل خان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نور محمد اور ضلعی محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے وی وی آئی پیز کے دورہ کے انتظامات کے حوالے سے مختلف ہدایات جاری کیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails







