لیہ ( صبح پا کستان)چیئرمین ضلع زکوۃ کمیٹی کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پنجاب...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ۔80کامیاب ہونے والے امیدواران کی...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان ) ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری کے چوک اعظم میں چھاپے ،گودام سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)فرنٹ ڈیسک کا قیام پولیس کلچر بہتری میں سنگ میل ثابت ہو گا۔بڑھتے چیلنجز سے نمٹنے کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) نوجوان لوک گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’مست ملنگ‘‘ریلیز ،سوشل میڈیا پر چھا گیا ۔تفصیل...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) کشمیر کے بغیر ہمارا وجود مکمل نہیں ہے ۔حافظ سعید کی رہائی سے ہی کشمیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی مجلس عاملہ کا چناؤ مکمل،نمائندہ جنگ عبدالرحمن فریدی چیئرمین...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ تمام سرکاری عمارات بالعموم جبکہ تعلیمی اداروں میں استعمال ہونے والا تعمیراتی میٹریل بالخصوص کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔یہ ہدایات انہوں نے متعلقہ افسران و بھٹہ مالکان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تعلیمی ادارے و دیگر سرکاری دفاتر عوام کی امانت ہیں ۔اس میں ناقص منصوبہ بندی اور تعمیراتی میٹریل میں خیانت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے بھٹہ مالکان سے کہا کہ سرکاری تعمیراتی منصوبوں کے لیے فراہم کی جانے والی پختہ اینٹ کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے۔انہوں نے پختہ اینٹوں کے نرخوں کے تعین کے لیے اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی۔ڈی سی نے اس امر کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ پختہ اینٹیں تجزیہ کے لیے لیبارٹری بجھوائی گئی تھیں ان میں سے جو لیبارٹر ی سے مسترد شدہ رزلٹ آئے ہیں اُن اینٹو ں کے بھٹہ جات کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا جائے اور مالکان سے ازالہ وصول کیا جائے تاکہ سرکاری عمارات کی تعمیرمیں معیاری تعمیرائی میٹر یل کو یقینی بنایا جاسکے۔اجلا س میں لیبر آفیسر محمد طاہر گورچانی، ایکسین بلڈنگ محمد ارشد ،صدر بھٹہ یونین نور خان او ربھٹہ مالکان سجاد حسین ،مظہر حسین ،خضر حیات ،عبدالرازق ،اعجاز احمد،نصیر حسین خان،ابراہیم خان،محمد خلیل ،محمد یعقوب خان ،محمد شفیع،عادل حسین و دیگر نے شرکت کی۔
