لیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ۔80کامیاب ہونے والے امیدواران کی فہرست آ ویزاں کر دی گئی ۔بھرتی کے عمل کو شفاف رکھنے کے لیے آ ئی جی پولیس پنجاب کی طرف سے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے بھرتی کا عمل مکمل ہونے پر گفتگو کرتے ہوئے کی ۔انہوں نے کہا کہ بھرتی کے لیے 3480درخواستیں موصول ہوئیں۔فزیکل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدوران سے NTSکے ذریعہ تحریری امتحان لیا گیا ۔تحریری امتحان میں 125کامیاب ہونے والے امیدواران کا انٹرویو ہونے کے بعد 80میرٹ پر آ نے والے امیدواران کی فہرست آ ویزاں کر دی گئی ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










