• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ نشیب میں دریائی کٹاو سے بچاو اور متاثرین کی بحالی اولین ترجیح ہے۔مہراعجاز احمد اچلانہ

webmaster by webmaster
فروری 6, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ نشیب میں دریائی کٹاو سے بچاو اور متاثرین کی بحالی  اولین ترجیح ہے۔مہراعجاز احمد اچلانہ

لیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم و شارٹ ٹرم منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے اور 23کروڑ روپے کی لاگت سے ایف نارتھ بند کی تعمیر و توسیع کامنصوبہ اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔یہ با ت صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے رکھ کھوکھر والامیں خدا بخش چانڈیہ ،نذیر احمد کھرل کے ڈیرہ پر اور موضع خونی کارلو میں سیٹھ امیر محمدکے ڈیر ہ پر منعقدہ کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ دریائی کٹاو سے بچاو اور متاثرین کی بحالی ان کی اولین ترجیح ہے جس کے لیے شبانہ روز کوششوں کے ذریعے کام کیا جارہاہے ۔اس موقع پر صوبائی وزیر کو شہریوں نے مختلف اجتماعی وانفرادی مسائل کے بارے میں آگا ہ کیا جس کے حل کے لیے صوبائی وزیر نے موقع پرہی احکامات جاری کرنے کے علاوہ جلد حل کی یقین دھانی کرائی ۔اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،یوسی چیئرمین ریاض میلوانہ ،مہر سعید اچلانہ ،عبدالمجیدسوہیہ ،ڈاکٹرمزمل حسین ،مہر عمران اچلانہ بھی موجودتھے۔صوبائی وزیر نے جیسل نشیب کے علاقے میں نالہ لالہ پر پُل کی تعمیر کا بھی اعلان کیا۔

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ 15 اپریل سے پہلے کپاس کی کاشت ہوئی تو دفعہ 144 کے تحت کاشتہ فصل تلف کر دی جائے گی ۔سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژن میں ایک ارب روپے کی لاگت سے 39ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر محمد یثرب

Next Post
ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں قائم اشیائے خوردونوش تیار کرنے والی گھریلو و کمرشل انڈسٹریز کی تفصیلات طلب ، انسانی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا ۔ کمشنر محمد یثرب

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژن میں ایک ارب روپے کی لاگت سے 39ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر محمد یثرب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم و شارٹ ٹرم منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے اور 23کروڑ روپے کی لاگت سے ایف نارتھ بند کی تعمیر و توسیع کامنصوبہ اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔یہ با ت صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے رکھ کھوکھر والامیں خدا بخش چانڈیہ ،نذیر احمد کھرل کے ڈیرہ پر اور موضع خونی کارلو میں سیٹھ امیر محمدکے ڈیر ہ پر منعقدہ کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ دریائی کٹاو سے بچاو اور متاثرین کی بحالی ان کی اولین ترجیح ہے جس کے لیے شبانہ روز کوششوں کے ذریعے کام کیا جارہاہے ۔اس موقع پر صوبائی وزیر کو شہریوں نے مختلف اجتماعی وانفرادی مسائل کے بارے میں آگا ہ کیا جس کے حل کے لیے صوبائی وزیر نے موقع پرہی احکامات جاری کرنے کے علاوہ جلد حل کی یقین دھانی کرائی ۔اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،یوسی چیئرمین ریاض میلوانہ ،مہر سعید اچلانہ ،عبدالمجیدسوہیہ ،ڈاکٹرمزمل حسین ،مہر عمران اچلانہ بھی موجودتھے۔صوبائی وزیر نے جیسل نشیب کے علاقے میں نالہ لالہ پر پُل کی تعمیر کا بھی اعلان کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.