• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ڈی ایم او لیہ کی فتح پور روڈ پرکاروائی ، چھاپہ گودام سے 30من ناقص چائے کی پتی اور 10من ناقص سرخ مرچ بر آمد ،گودام سِیل

webmaster by webmaster
فروری 7, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ڈی ایم او لیہ کی فتح پور روڈ پرکاروائی ، چھاپہ گودام سے 30من ناقص چائے کی پتی اور 10من ناقص سرخ مرچ بر آمد ،گودام سِیل

چوک اعظم( صبح پا کستان ) ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری کے چوک اعظم میں چھاپے ،گودام سے 30 من نا قص چائے کی پتی ،10من ناقص سرخ مرچ بر آمد ۔گودام سمیت پاپڑ فیکٹری بھی سِیل۔تفصیل کے مطابق انسداد ملاوٹ مہم کے دوران ڈی ایم او لیہ سید عثمان منیر بخاری فتح پور روڈ پر گودام میں چھاپہ مار کر گودام سے 30من ناقص چائے کی پتی اور 10من ناقص سرخ مرچ بر آمد کر کے گودام کو سِیل کر دیا ۔بعد ازاں فیصل آباد روڈ پر پاپڑ بنانے والی محمد رمضان پاپڑ فیکٹرری کو بھی سِیل کر دیا ۔اس دوران اے سی آر ایچ کوآرڈی نیشن سلیمان تنویر بھی ہمراہ تھے ۔
ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری نے نمائندہ کو بتایا کہ ملاوٹ مافیا کو کسی صورت بھی نہیں چھوڑا جائے گا یہ لوگ بے رحمی کے ساھ عوام کی جان کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عوام بھی ملاوٹ مافیا کیخلاف جاری اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔

Post Views: 30
Tags: chok azam news
Previous Post

دیہی روڈز پروگرام ملکی تاریخ کاسب سے بڑا منصوبہ ہے: شہباز شریف

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کے ساتھ چوک چورہٹہ تک آگہی واک

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کے ساتھ چوک چورہٹہ تک آگہی واک

ڈیرہ غازی خان ۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کے ساتھ چوک چورہٹہ تک آگہی واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

چوک اعظم( صبح پا کستان ) ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری کے چوک اعظم میں چھاپے ،گودام سے 30 من نا قص چائے کی پتی ،10من ناقص سرخ مرچ بر آمد ۔گودام سمیت پاپڑ فیکٹری بھی سِیل۔تفصیل کے مطابق انسداد ملاوٹ مہم کے دوران ڈی ایم او لیہ سید عثمان منیر بخاری فتح پور روڈ پر گودام میں چھاپہ مار کر گودام سے 30من ناقص چائے کی پتی اور 10من ناقص سرخ مرچ بر آمد کر کے گودام کو سِیل کر دیا ۔بعد ازاں فیصل آباد روڈ پر پاپڑ بنانے والی محمد رمضان پاپڑ فیکٹرری کو بھی سِیل کر دیا ۔اس دوران اے سی آر ایچ کوآرڈی نیشن سلیمان تنویر بھی ہمراہ تھے ۔ ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری نے نمائندہ کو بتایا کہ ملاوٹ مافیا کو کسی صورت بھی نہیں چھوڑا جائے گا یہ لوگ بے رحمی کے ساھ عوام کی جان کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عوام بھی ملاوٹ مافیا کیخلاف جاری اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.