چوک اعظم (صبح پا کستان) نوجوان لوک گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’مست ملنگ‘‘ریلیز ،سوشل میڈیا پر چھا گیا ۔تفصیل کیمطابق معروف لوک گلوکار شفاء اللہ روکھڑی کے صاحبزادے ابھرتے ہوئے نوجوان لوک گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا ’’مست ملنگ‘‘گزشتہ دنوں ریلیز کر دیا گیا ہے ۔جسے سوشل میڈیا سمیت تمام میڈیم پر بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔
ذیشان روکھڑی نے بتایا کہ انہوں نے مسرت نذیر کا گانا ’’مست ملنگ چا کیتوئی ‘‘کو جدید میوزک میں کچھ بہتر تبدیلیوں کے ساتھ گایا ہے جسے میرے سننے والے بے حد پسندیدگی دے رہے ہیں ۔
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








