• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بچوں کے ساتھ بچوں کا اطہار یکجہتی

webmaster by webmaster
فروری 5, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بچوں کے ساتھ بچوں کا اطہار یکجہتی

لیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر ہو نے والے ظلم اور زیادتی کے خلاف لیہ کے معصوم بچوں نے بھر پور احتجاج کیا اور کشمیر کے معصوم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہو ءے اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں کی توجہ معصوم کشمیری بچوں کے خلاف بھارتی افواج کے ہاتھوں ہو نے ظلم وزیادتی اور نا انصافی کے خلاف مبذول کرا نے کی کوشش کی ۔ معصوم بچوں نے اپنے چھو ٹے چھوٹے ہاتھوں میں کشمیری حریت پسندوں اور کشمیر کی آزادی کےحق میں اور بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف لکھے ہو ءے پلے کارڈ اٹھا ءے ہو ءے تھے ۔
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بچوں کے ساتھ بچوں کی اظہار یکجہتی کا یہ منفرد مظاہرہ کا اہتمام ہو مین راءٹس ڈویلپمنٹ آرگناءزیشن کے زیر اہتمام کیا گیا تھا

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان نیوز ۔یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں منعقد ہو ئی ۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلی بھی نکالی گئی

Next Post

Kashmir Day: Pakistan observes one-minute silence to show solidarity with Kashmiris

Next Post
Kashmir Day: Pakistan observes one-minute silence to show solidarity with Kashmiris

Kashmir Day: Pakistan observes one-minute silence to show solidarity with Kashmiris

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر ہو نے والے ظلم اور زیادتی کے خلاف لیہ کے معصوم بچوں نے بھر پور احتجاج کیا اور کشمیر کے معصوم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہو ءے اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں کی توجہ معصوم کشمیری بچوں کے خلاف بھارتی افواج کے ہاتھوں ہو نے ظلم وزیادتی اور نا انصافی کے خلاف مبذول کرا نے کی کوشش کی ۔ معصوم بچوں نے اپنے چھو ٹے چھوٹے ہاتھوں میں کشمیری حریت پسندوں اور کشمیر کی آزادی کےحق میں اور بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف لکھے ہو ءے پلے کارڈ اٹھا ءے ہو ءے تھے ۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بچوں کے ساتھ بچوں کی اظہار یکجہتی کا یہ منفرد مظاہرہ کا اہتمام ہو مین راءٹس ڈویلپمنٹ آرگناءزیشن کے زیر اہتمام کیا گیا تھا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.