لیہ(صبح پا کستان)اپنی زندگیوں کو اولیائے کرام کی فلاح انسانیت کے لیے تعلیمات پر عمل پیر ا ہوکر فیض الابرکات...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،کونسلرز چوہدری خلیل احمد...
Read moreDetailsکروڑلعل عیسن(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کروڑ رانا محمد طارق نے وارڈ 5میں سٹریٹ لائٹس اور صفائی کا نظام...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) محقق تھل و تاریخ دان مہر نور محمد تھند کی دوسری برسی کل منائی گئی ۔۔...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) انجمن تاجران فرینڈز تاجر اتحاد گروپ دھوری اڈا کا جلسہ زیر صدارت ملک اشفاق اعوان...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء پاکستان ضلع لیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت ملک فضل حسین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)دور رس نتائج کے حامل 14ارب 86کروڑ روپے کی لاگت سے 10میگا پراجیکٹس کی بروقت تکمیل سے ضلع...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایلیٹ پولیس فورس سماج دشمن عناصر کے خلاف بر سر پیکار ، چیلنجز سے نمٹنے کے لئے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈی سی کمپلیکس کے سبزہ زار میں دیودار کا پودا لگا...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سیوریج سسٹم کی توسیع کے لیے 20کروڑ روپے کے توسیعی فنڈز جاری۔حتمی پلان ترتیب ۔ایم پی...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبہ بھر کے 16پسماندہ اضلاع میں خادم پنجاب زیور تعلیم پروگرام کے تحت 4لاکھ سے زائد طالبات کو چھ ارب روپے کے خدمت کارڈ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا ۔ضلع لیہ میں اس پروگرام کے تحت 25ہزار سے زائد طالبات کو خدمت کارڈ جاری کیے جائیں گے ۔اس سلسلہ میں ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ویڈیو لنک کانفرنس کا خصوصی اہتمام کیا گیا ۔جس میں طالبات کے والدین ،ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،چیئرمین تحصیل میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل،چیف ایگزیکٹوآفیسر ایجوکیشن اتھارٹی خالدہ شاہین ،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عثمان منیر بخاری ،فوکل پرسن خدمت کارڈ راشدہ اشرف اور میڈیا نمائندگان موجودتھے۔طالبات نے پوری تقریب خصوصاًوزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کاخطاب انتہائی انہماک سے سنا ۔وزیر اعلی نے جب تقریر کے دوران محنت ،لگن اور شو ق سے علم حاصل کرنے کا استفسار کیا تو کانفرنس روم میں موجود طالبات نے پرجوش انداز میں اثبات میں جواب دیا۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے خدمت کارڈ حاصل کرنے والی طالبات سے کارڈ کی اہمیت وافادیت اور مستقبل کے پلان کے حوالہ سے سوالات پوچھے جس پر سبھی طالبات نے پڑھ لکھ کر سچا انسان اور ملک کی خدمت کرنے کا عزم ظاہر کیا۔اس موقع پر طالبات کے والدین نے بھی وزیر اعلی پنجاب کے اس اقدامات کو سہرایااور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔بعدا زاں ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل،سی ای او تعلیم خالدہ شاہین ،ڈی ایم او نے 80فی صد حاضری کی حامل طالبات میں خدمت کارڈ تقسیم کیے۔
