• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کنونیئر وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ کی زیر صدارت ضلع کو نسل کا بجٹ اجلاس ۔ششماہی ٹیکس فری فاضل بجٹ منظور ،کل آمدنی 19کروڑ 7لاکھ 16ہزار 668روپے جبکہ متوقع اخراجات 17کروڑ 92لاکھ 90ہزار 285روپے ،میگا پراجیکٹ کے اجراء کے لیے ممبران اسمبلی کے تعاون سے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ ملک عمر علی اولکھ

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کنونیئر وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ کی زیر صدارت ضلع کو نسل کا بجٹ اجلاس ۔ششماہی ٹیکس فری فاضل بجٹ منظور ،کل آمدنی 19کروڑ 7لاکھ 16ہزار 668روپے جبکہ متوقع اخراجات 17کروڑ 92لاکھ 90ہزار 285روپے ،میگا پراجیکٹ کے اجراء کے لیے ممبران اسمبلی کے تعاون سے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ ملک عمر علی اولکھ

لیہ(صبح پا کستان) ضلع کونسل لیہ نے 11کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے تخمینہ سے کل آمدنی 19کروڑ 7لاکھ 16ہزار 668روپے جبکہ متوقع اخراجات 17کروڑ 92لاکھ 90ہزار 285روپے مالیت کاششماہی ٹیکس فری فاضل بجٹ منظور کیا ہے ۔بجٹ کی منظور ی کنونیئر وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ کی زیر صدارت اجلا س میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ کے بجٹ پیش کرنے پر دی گئی۔ششماہی بجٹ اجلاس میں ممبران محبوب الحسن سواگ ،جانی خان تنگوانی ،مہر احمد حسن کلاسرہ ،سلیم سبحان ،چودھری انعام الحق،جام منظور حسین ،طاہر سفیان ،اسلم ارشد خان سیہٹر ،محترمہ شگفتہ حسین ،یونس کنجال ،ڈاکٹر شہزاد گل ،ملک مقبول تھندنے مختلف مسائل جن میں نشیبی علاقوں میں دریا کے کٹاؤکے عمل کو روکنے ،شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے، فوری فنڈز کی فراہمی ،یونین کونسلرز کے فنڈز میں اضافہ اور ایوان کو بطریق احسن چلانے، کسی بھی جماعت سے متاثر ہوئے بغیر مشترکہ کوششوں سے عوامی خدمت کو ترجیح دینے ،ضلع کی تعمیر وترقی کے لیے اپنا موثر کردار اداکرنے ایسے امور کے بارے میں آگاہی دی اور بحث میں حصہ لیا۔چیئرمین ملک عمر علی اولکھ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نئے نظام کے تحت ڈسٹرکٹ کونسل کا یہ ششماہی بجٹ تاریخ کو حصہ شمار ہوگا۔انہوں نے بجٹ کے تخمینہ جات بتاتے ہوئے کہا 11کروڑ روپے کے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص رقم سے متوقع آمد نی 190716668روپے جبکہ متوقع اخراجات 179290385روپے کے ساتھ ششماہی ٹیکس فری فاضل بجٹ پیش کیا جارہا ہے جس میں عوامی امنگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اخراجات کے تخمینہ لگائے گئے ہیں جن میں گاڑیوں ،جنریٹر،ٹریکٹرکی خرید کے لیے 55لاکھ روپے ،فرنیچر ،دفتر،ریسٹ ہاوس و ایوان کے لیے 12لاکھ روپے ،مرمت فرنیچر و گاڑیاں4لاکھ 30ہزار روپے ،پی او ایل و دفتری اخراجات کے لیے 34لاکھ 95ہزار روپے ،قدرتی آفات سے بچاؤکے فوری اقدامات کے لیے 9لاکھ روپے ،دیگر متفرق اخراجا ت کے لیے 8لاکھ 15ہزار روپے، اربن یونین کونسل کوٹ سلطان و متفرق یونین کونسل لدھانہ ،165ٹی ڈی اے ، سرشتہ تھل ،جمن شاہ ،شادو خان ،نواں کوٹ کے لیے 26لاکھ 50ہزار روپے مشینری وآلات کی خریدار ی کے لیے 14لاکھ 85ہزار روپے ،سپورٹ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے 35لاکھ روپے ،یوتھ ویلفئیرکے لیے 25لاکھ روپے جبکہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی ادائیگی اور سیکورٹی آلات کے خریداری کے لیے 30لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی۔انہوں نے کہا کہ ضلع کونسل کے ممبران کی باہمی مشاورت و پنجاب حکومت کی ہدایت و رہنمائی کی روشنی میں شبانہ روز کوششو ں سے عوامی امنگوں و خواہشوں کی تکمیل کے لیے کوشاں رہیں گے اور ضلع کی خوشحالی و فلاح و بہبود کے حوالے سے یہ نیادورتاریخی ثابت ہوگا۔چیئرمین ضلع کونسل نے اپنے خطاب میں اس بات کا اعادہ کیا کہ نشیبی علاقوں کے لیے پروٹیکشن بند کی تعمیر ،تھل کینال ری ماڈلنگ،ایم ایم روڈ دورویہ سڑک کی تعمیرایسے میگا پراجیکٹ کے اجراء کے لیے ممبران اسمبلی کے تعاون سے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔تاکہ ضلع لیہ کو ترقی یافتہ اضلاع کی صف میں لاجاسکے۔قبل ازیں اجلاس عام میں ضلع کونسل لیہ کے بائی لازکی منظوری دی گئی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔متحدہ کونسلر اتحاد کا اجلاس، چیئر مین اور وائس چیئر مین اپنا قبلہ درست کریں بصورت دیگر کارپوریشن کا گھیراؤ کرنے کا حق رکھتے ہیں ،، وارڈز کے فنڈز کی تقسیم میں کونسلرز کو شامل کیا جائے ، بلدیاتی کو نسلرز کے چارٹر آف ڈیمانڈمیں مطا لبہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔خواتین عالمی ڈے کی مناسبت سے تحریک انصاف کی تقریبات جاری ہیں ۔13مارچ بروز سوموار شام 4:30بجے’’ ہم مائیں ، ہم بہنیں ، ہم بیٹیاں ‘‘کے عنوان سے ایک بڑی تقریب کا انعقاد ہو گا ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) ضلع کونسل لیہ نے 11کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے تخمینہ سے کل آمدنی 19کروڑ 7لاکھ 16ہزار 668روپے جبکہ متوقع اخراجات 17کروڑ 92لاکھ 90ہزار 285روپے مالیت کاششماہی ٹیکس فری فاضل بجٹ منظور کیا ہے ۔بجٹ کی منظور ی کنونیئر وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ کی زیر صدارت اجلا س میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ کے بجٹ پیش کرنے پر دی گئی۔ششماہی بجٹ اجلاس میں ممبران محبوب الحسن سواگ ،جانی خان تنگوانی ،مہر احمد حسن کلاسرہ ،سلیم سبحان ،چودھری انعام الحق،جام منظور حسین ،طاہر سفیان ،اسلم ارشد خان سیہٹر ،محترمہ شگفتہ حسین ،یونس کنجال ،ڈاکٹر شہزاد گل ،ملک مقبول تھندنے مختلف مسائل جن میں نشیبی علاقوں میں دریا کے کٹاؤکے عمل کو روکنے ،شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے، فوری فنڈز کی فراہمی ،یونین کونسلرز کے فنڈز میں اضافہ اور ایوان کو بطریق احسن چلانے، کسی بھی جماعت سے متاثر ہوئے بغیر مشترکہ کوششوں سے عوامی خدمت کو ترجیح دینے ،ضلع کی تعمیر وترقی کے لیے اپنا موثر کردار اداکرنے ایسے امور کے بارے میں آگاہی دی اور بحث میں حصہ لیا۔چیئرمین ملک عمر علی اولکھ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نئے نظام کے تحت ڈسٹرکٹ کونسل کا یہ ششماہی بجٹ تاریخ کو حصہ شمار ہوگا۔انہوں نے بجٹ کے تخمینہ جات بتاتے ہوئے کہا 11کروڑ روپے کے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص رقم سے متوقع آمد نی 190716668روپے جبکہ متوقع اخراجات 179290385روپے کے ساتھ ششماہی ٹیکس فری فاضل بجٹ پیش کیا جارہا ہے جس میں عوامی امنگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اخراجات کے تخمینہ لگائے گئے ہیں جن میں گاڑیوں ،جنریٹر،ٹریکٹرکی خرید کے لیے 55لاکھ روپے ،فرنیچر ،دفتر،ریسٹ ہاوس و ایوان کے لیے 12لاکھ روپے ،مرمت فرنیچر و گاڑیاں4لاکھ 30ہزار روپے ،پی او ایل و دفتری اخراجات کے لیے 34لاکھ 95ہزار روپے ،قدرتی آفات سے بچاؤکے فوری اقدامات کے لیے 9لاکھ روپے ،دیگر متفرق اخراجا ت کے لیے 8لاکھ 15ہزار روپے، اربن یونین کونسل کوٹ سلطان و متفرق یونین کونسل لدھانہ ،165ٹی ڈی اے ، سرشتہ تھل ،جمن شاہ ،شادو خان ،نواں کوٹ کے لیے 26لاکھ 50ہزار روپے مشینری وآلات کی خریدار ی کے لیے 14لاکھ 85ہزار روپے ،سپورٹ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے 35لاکھ روپے ،یوتھ ویلفئیرکے لیے 25لاکھ روپے جبکہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی ادائیگی اور سیکورٹی آلات کے خریداری کے لیے 30لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی۔انہوں نے کہا کہ ضلع کونسل کے ممبران کی باہمی مشاورت و پنجاب حکومت کی ہدایت و رہنمائی کی روشنی میں شبانہ روز کوششو ں سے عوامی امنگوں و خواہشوں کی تکمیل کے لیے کوشاں رہیں گے اور ضلع کی خوشحالی و فلاح و بہبود کے حوالے سے یہ نیادورتاریخی ثابت ہوگا۔چیئرمین ضلع کونسل نے اپنے خطاب میں اس بات کا اعادہ کیا کہ نشیبی علاقوں کے لیے پروٹیکشن بند کی تعمیر ،تھل کینال ری ماڈلنگ،ایم ایم روڈ دورویہ سڑک کی تعمیرایسے میگا پراجیکٹ کے اجراء کے لیے ممبران اسمبلی کے تعاون سے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔تاکہ ضلع لیہ کو ترقی یافتہ اضلاع کی صف میں لاجاسکے۔قبل ازیں اجلاس عام میں ضلع کونسل لیہ کے بائی لازکی منظوری دی گئی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.