لیہ(صبح پا کستان)سابق ڈی جی ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹر مختیار حسین سید نے جناح ہال لیہ میں ایپکا محکمہ صحت ضلع...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ری ایگزامینیشن کے غیر قانونی تعلیم دشمن حکم کی واپسی کیلئے 4500طلباء و طالبات عدالت عالیہ کا دروازہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے حوالہ سے کرپشن تحقیقات مکمل،تھانہ سٹی میں دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار،مقدمہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام سربراہ عوامی راج پارٹی،ایم این اے جمشید احمد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام سانحہ پارا چنار کے شہدا ء اور ان کے ورثاء سے اظہار...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سی پیک منصوبہ ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے ، سی پیک مخالفین کو ہضم نہیں ہورہاجس پر...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) چار اغواء کاروں نے لیڈی ڈاکٹر کے 18 سالہ بیٹے کو گن پواءنٹپ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پری مون سون بارشوں سے پیدا شدہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر...
Read moreDetailsاداریہ ۔ فتح پور ٹراما سنٹر ؟ سانحہ احمد پور شر قیہ میں آ ئل ٹینکر میں آ گ لگنے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )شہد ا ہمارے لیے فخر اور مشعل راہ ہیں ، عوام کے تحفظ کے لیے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) لیہ کروڑ روڑ روڈ جنگلات والی پلی کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی بس کو حا د ثہ ، حادثے میں 12 افراد جاں بحق19 افراد زخمی ،شدید زخمی ہونے والے متعدد افراد سیریس ہونے پر نشر ہسپتال ملتان ریفر۔ریسکیو زرائع
نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق لیہ کے قریب کروڑ لعل عیسن روڈ پر راولپنڈی جانے والی اوور لوڈ بس تیز رفتاری سے اوورٹیک کرتی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 25 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بس اوور لوڈ تھی اور جب اسے حادثہ پیش آیا تو اس کی چھت پر سوار 7 افراد سمیت 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ باقی افراد نے تحصیل ہسپتال اور ضلعی ہسپتال لیہ میں جا کر دم توڑا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے راولپنڈی جانے والی اوور لوڈ بس تیز رفتاری سے اوورٹیک کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی اور درخت کو جا لگی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ المناک حادثہ کروڑ روڈ پر جنگل پلی کے قریب پیش آیا۔
مقامی میڈ یا کے مطابق حادثے میں ہالاک ہو نے والوں کی تعداد 12 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہے , جب کہ سرکاری ذرائع بس حادثہ میں ہلاک ہو نے والوں کی تعداد سات اور زخمیوں کی تعداد ستا ءیس کی تصدیق کر ر ہے ہیں ۔