لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے حفاظتی و سپر بندوں کی مضبوطی و ترقیاتی کام کے جائزہ کے لیے سٹڈ بند بکھری احمد خان کا معائنہ کیا ۔جہاں پر ایس ڈی او انہار محمد افضل نے بندکی مضبوطی ،پتھروں کی موجودگی و ترقیاتی منصوبے کے بارے میں آگاہی دی۔ڈپٹی کمشنر نے حفاظتی و سپر بندوں پر ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے اور تمام بندوں پرموثر پٹرولنگ کرنے کی ہدایت کی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









