چوک اعظم( صبح پا کستان) ٹرالر کی ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق ایم ایم روڈڈنگہ مائینر پر گزشتہ روز علی الصبح کراچی سے پشاور جانے والے ٹرالر نے سامنے جاتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر الٹ گیا اور ٹریکٹر ڈرائیورسعید رند بلوچ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









