لیہ( صبح پا کستان )نشیبی علاقہ میں سیلاب کے ممکنہ خطرات ،ضلعی پولیس کا فلڈ فائیٹنگ پلان تشکیل ، دریائی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تحصیل لیول نواز شریف تھل ہسپتا ل کے لیبر روم میں بچے کے پیدائش کے دوران...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعلیہ کے تمام نجی تعلیمی اداروں سے دو دن میں ہائیرایجوکیشن سمیت متعلقہ تعلیمی اداروں سے الحاق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع کونسل لیہ نے متوقع آمدنی کا تخمینہ 45کروڑ 46لاکھ روپے جبکہ اخراجات کا تخمینہ 41کروڑ 82لاکھ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) کروڑ روڈ پر ہو نے والے بس حادثہ میں جاں بحق اور زخمی افراد بارے تفصیلات...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) لیہ کروڑ روڑ روڈ جنگلات والی پلی کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کلیم یوسف اور انسپکٹر محمد افضل پر مشتمل خصوصی ٹیم نے چائلڈ لیبر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام، جوڈیشری کے ارکا ن اور وکلا کی بڑی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) ری ایگزامینیشن پا لیسی کے خلاف جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلباء...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، قائدین تک رسائی ہے، آزاد حیثیت سے جیت کر ن لیگ میں شمولیت کی، چوہدری اشفاق، تفصیل کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 266 چوہدری اشفاق احمد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور عوام کے اعتماد اور محبتوں کے نتیجہ میں کامیابی حاصل کی اور جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے جبکہ قائدین کا بھی مجھ پر برپور اعتماد ہے اور ان تک میں ڈائریکٹ رسائی ہے مجھے سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگی قیادت نے اعتماد کرتے ہوئے اربوں روپے کی سکیمیں اور فنڈز جاری کئے جن کے حصول کیلئے کسی سیڑھی کو استعمال نہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کی عوام نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس کے بدلے میں حلقہ میں میگا پراجیکٹس جاری ہیں۔ عوام کے اعتماد کر ٹھیس نہیں پینچاؤنگا اور کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے۔ اب عوام باشعور ہیں اور اسے ہی اپنا حقیقی نمائندہ چنیں گی جو عوام کی خدمت کریگا۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ الیکشن کے حوالے سے پارٹی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہ ہوا ہے۔ جھوٹی افواہیں پھیلا کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ عوام بہتر جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی نمائندہ کون ہے۔