لیہ (صبح پا کستان) ملک بھرکی طرح ضلع لیہ میں یوم شہداء پولیس کے قومی دن کے سلسلہ میں پولیس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جاتے سیزن میں دریائے سندھ میں فلڈ نشیبی علاقوں میں انسانی اور نباتاتی زندگی خطرات میں گھر گئیں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے دریائی کٹاؤ اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں جشن آزادی کے رنگا رنگ پروگرامز کے سلسلہ میں گورنمنٹ کامر س کالج میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے اپنے دفتر کے سبزہ زار میں فائی کس کا پودا لگاکر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے بتایا کہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے وکیل والا میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کے9اضلاع میں 99077ایکڑ رقبہ پر جنگلات او رچراہاہیں اُگانے کے تاریخ ساز پروگرام...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اراکین پارلیمنٹ ٹیکس ڈائرکٹری کے مطابق ضلع لیہ...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کھلیں نوجوان نسل کی تربیت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں جس کے لیے مستقل بنیادوں پر سکول،کالجز اور محکمہ سپورٹس کے تحت پروگرام ترتیب دیے جائیں تاکہ صحت و توانا معاشرے کے قیام کو ممکن بنایا جاسکے۔یہ بات چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج گراونڈ میں کہی۔ڈی او سپورٹس خواجہ سیف الرحمان ،اخلاق احمد ڈوگر ایڈووکیٹ بھی ہمراہ تھے۔حافظ محمد جمیل کا کھیلاڑیوں سے تعارف کرایا گیابعدازاں افتتاحی میچ فیوریس فٹ بال کلب اور 90موڑ فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں 90موڑ فٹ بال کلب نے پہلی پوزیشن جبکہ فیوریس کلب رنراپ رہی۔فٹ بال میچ کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھااور خوب داد دی۔گراونڈ کو خوب صورت پاکستانی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجایا گیاتھا۔
