لیہ( صبح پا کستان) دریائی کٹائو کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی مہم کے سلسلہ میں ہیومن رائٹس ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ضلع...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اعلامیہ کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ملک بھرکی طرح ضلع لیہ میں یوم شہداء پولیس کے قومی دن کے سلسلہ میں پولیس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جاتے سیزن میں دریائے سندھ میں فلڈ نشیبی علاقوں میں انسانی اور نباتاتی زندگی خطرات میں گھر گئیں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے دریائی کٹاؤ اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں جشن آزادی کے رنگا رنگ پروگرامز کے سلسلہ میں گورنمنٹ کامر س کالج میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے اپنے دفتر کے سبزہ زار میں فائی کس کا پودا لگاکر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے بتایا کہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے وکیل والا میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کے9اضلاع میں 99077ایکڑ رقبہ پر جنگلات او رچراہاہیں اُگانے کے تاریخ ساز پروگرام...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا صدیق سنٹرل پارک کااچانک دورہ ۔نامکمل کام پر سخت اظہار برہمی ۔متعلقہ کنٹریکٹر کو فوری کام مکمل کرنے ورنہ بلیک لسٹ کرکے سیکورٹی ضبط اور کارروائی کرنے کی ہدایت۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ،ایکسین عبدالقادر،ایس ڈی او چوہدری محمد رضوان،ڈی ایف او چوہدری اعجاز احمد دیگر متعلقہ افسران موجو د تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ صدیق سنٹرل پارک اہلیان لیہ کے لیے سیروتفریح کا ایک اہم سرمایہ ہے جسے کسی قیمت پر اجڑنے نہیں دیاجاے گا۔انہوں نے ناقص واکنگ ٹریک اور سوکھتے ہوئے پودوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا پارک پبلک پراپرٹی ہے جس کی تعمیر کا مقصد شہریوں کو تفریح فراہم کرنا ہے تاہم کام کی سست روی متعلقہ کنٹریکٹر ز اور محکموں کی عدم دل چسپی ظاہر کرتی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاے گا ۔انہوں نے ہدایات کی کہ پودوں کی آبپاری کے لیے فوری طورپر سپرنکلرزنصب کیے جائیں اور نامکمل کام کو ایک ہفتہ میں مکمل کر لیاجائے ۔انہوں نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت کی کہ گراسی پلاٹ و پودوں کی دیکھ بھال کے لیے عملہ تعینات کیاجائے۔
