لیہ (صبح پا کستان) ریسکیو 1122کے تحت ضلع لیہ میں جاری ایجوکیٹرز کی ٹریننگ کے دوران خصوصی سیشن کے ذریعے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) چوک اعظم میں موٹرسائیکل ڈکیتی کا مبینہ وقوعہ بے نقاب ، جھوٹی اطلاع دینے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پٹواریوں کی ہڑتال کا سلسلہ گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے، گزشتہ روزپٹواریوں نے احتجاجی ریلی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)پھل کی مکھی کا جڑ سے خاتمہ کاشتکاروں اور محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی مشترکہ کوششوں سے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ جات میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،پیشہ ورانہ فرائض نیک...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت ا سسٹنٹ کمشنر عابد کلیار کا اچانک معائنہ غیر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان)ملک دشمن قوتیں ملکی ترقی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں،بیرونی ایجنڈے پرعمل پیراہوکرسیاست کرنے والے ملک دشمن...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان) صدر ملتان بار شیر زماں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری ، ضلع...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی تنطیم کے عہدیداران کی ناتجربہ کاری و نااہلی پیپلز پارٹی کے بنیادی کارکنان کو نظر انداز کرکے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان)جعلی کاغذات تیار کرنے کے الزم میں وثیقہ نویس گرفتار،تھانہ انٹی کرپشن لیہ میں مقدمہ درج،انٹی کرپشن ٹیم سرکل آفیسر کی سربراہی میں زمین ہتھیانے کی غرض سے جعلی اسٹام پیپرز و تحریر بنانے پر چوک اعظم کے رہائشی وثیقہ نویس اظہر مشتاق ولد مشتاق احمد کو گرفتار کرلیا،تحصیل کوٹ ادو کی رہائشی خاتون عذرا بی بی،بشریٰ بی بی نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹ ادو کی عدالت میں 22A کے تحت درخواست دی کہ ہمارے فوت شدہ والد محمد فاضل کی جائیداد جو کہ ہماری ملکیت تھی کے جعلی و فرضی اسٹامپ پیپرز بنا کرتحریر کئے گئے اور ہمیں ہماری وراثتی جائیداد سے محروم کرنے کی کاروائی کی جانے لگی جس پر عدالت نے انٹی کرپشن کو تحقیقات کیلئے حکم دیا تھانہ انٹی کرپشن نے تحقیقات کرکے محمد اقبال ولد دین محمد اسٹامپ فروش،اظہر مشتاق ولد مشتاق احمد وثیقہ نویس،احسان علی ولد محمود احمد،محمد طارق ولد محمد صادق،ہارون مسیح،پرویز علی کو دوران تفتیش ملزمان نامزد کرکے زیر دفعہ 420/465,419/471ت پ،5/2/47کے تحت مقدمہ درج کرکے اظہر مشتاق وثیقہ نویس کو گرفتار لیا ۔