لیہ (صبح پا کستان) ریسکیو 1122کے تحت ضلع لیہ میں جاری ایجوکیٹرز کی ٹریننگ کے دوران خصوصی سیشن کے ذریعے ہنگامی حالات سے نمٹنے اور فائز فائٹنگ ،انخلا کے طریقہ کار ایسے امور کے بار ے میں تفصیلی لیکچر و عملی مظاہرہ کے ذریعے تربیت دی گئی ۔ تربیتی عمل ایڈیشنل ریسکیو کیمونٹی اینڈ سیفٹی انچارج غلام شبیر ،انسٹر یکٹر محمد آصف کھوکھر ،میڈیکل انسڑیکٹر اکبر خان اور وسیم حیا ت نے مکمل کرایا۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more