لیہ ۔ڈیوٹی سے گھر جاتےہوءے ایس ایس ٹی ٹیچرپر نامعلوم نوجوانوں کا بہیمانہ تشدد
لیہ(صبح پا کستان) ڈیوٹی سے گھر جاتے وہئے ایس ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا کو نامعلوم نوجوانوں...
لیہ(صبح پا کستان) ڈیوٹی سے گھر جاتے وہئے ایس ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا کو نامعلوم نوجوانوں...
لیہ(صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ صحت کے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرا م کے تحت خصوصی ہفتہ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس لیہ ساجد محبوب نے بتایا کہ رواں ماہ میں پٹرولنگ پولیس نے...
لیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ کی سفارش پر چیف منسٹر پنجاب نے...
چوک اعظم(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چوک اعظم کے بانی راہنماء و صدر ایوننگ بنچ کلب چوک اعظم سید...
راجن پور( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن فیاض احمد خان بزدار نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 5090ہونہار طلباؤ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) کمشنر آفس ایپکا یونٹ کا تعزیتی اجلاس غلام یٰسین دستی کی زیر...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ) مئیر ڈی جی خان کے حکم پر غیر قانونی طور پر ترقیاں پانے والے...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی صدر ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن مظہر اقبال بھٹہ نے کہا کہ حکومت منگائی کے تناسب سے آنے والے...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈیوٹی سے گھر جاتے وہئے ایس ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا کو نامعلوم نوجوانوں نے روک کر بپمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،زخمی ٹیچر نے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست تھانہ چوک اعظم میں دے دی تفصیل کے مطابق ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا محمد رفیق ساتھی ٹیچر منتظرمہدی کے ہمراہ حسب معمول چھٹی کے بعد اپنے گھر واقع کوٹ سلطان جاتے ہوئے نواحی چک 426ٹی ڈی اے میں نامعلوم 3نوجوانوں نے موٹر سائیکل روک کر دونوں اساتذہ کو موٹرسائیکل سے اتارلیا اورمنتظر مہدی ٹیچر کو ایک طرف کھڑا کرکے ایس ایس ٹی محمد رفیق کو ہنٹروں وغیرہ سے زبردست تشدد کو نشانہ بنا دیا اور ایک لڑکے نے تشدد کی ویڈیو بھی بنا لی جب ساتھی ٹیچر نے مدد کیلئے آگے آنے کی کوشش کی تو اس کو دھمکی دیکر روک لیا گیا ادھ موا ہونے پر ٹیچر کو چھوڑ کر نوجوان فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر گھروں میں گئے ٹیچر صاحبان جمع ہو گئے جنہوں نے تھانہ چوک اعظم کو تشدد کے خلاف کاروائی کی درخواست دے مضروب ٹیچر کا چوک اعظم ہسپتال میں علاج معالجہ کرالیا گیا۔