لیہ(صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ صحت کے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرا م کے تحت خصوصی ہفتہ 22سے 27مئی تک منایا جائے گا۔جس کے دوران ہیپاٹائٹس کے بچاؤ سے آگاہی ، ہیپاٹائٹس کے تشخیص شدہ مریضوں کی رجسٹریشن، مفت علاج و معالجہ،ادویات کی گھروں تک فراہمی اور سیکریننگ کے لیے خصوصی کیمپس لگائے جائیں گے اور ویکسی نیشن کی جائے گی۔اس سلسلہ میں افتتاحی تقریب ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں 22مئی کو صبح 10بجے منعقد ہو گی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









