• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈیوٹی سے گھر جاتےہوءے ایس ایس ٹی ٹیچرپر نامعلوم نوجوانوں کا بہیمانہ تشدد

webmaster by webmaster
مئی 24, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان) ڈیوٹی سے گھر جاتے وہئے ایس ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا کو نامعلوم نوجوانوں نے روک کر بپمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،زخمی ٹیچر نے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست تھانہ چوک اعظم میں دے دی تفصیل کے مطابق ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا محمد رفیق ساتھی ٹیچر منتظرمہدی کے ہمراہ حسب معمول چھٹی کے بعد اپنے گھر واقع کوٹ سلطان جاتے ہوئے نواحی چک 426ٹی ڈی اے میں نامعلوم 3نوجوانوں نے موٹر سائیکل روک کر دونوں اساتذہ کو موٹرسائیکل سے اتارلیا اورمنتظر مہدی ٹیچر کو ایک طرف کھڑا کرکے ایس ایس ٹی محمد رفیق کو ہنٹروں وغیرہ سے زبردست تشدد کو نشانہ بنا دیا اور ایک لڑکے نے تشدد کی ویڈیو بھی بنا لی جب ساتھی ٹیچر نے مدد کیلئے آگے آنے کی کوشش کی تو اس کو دھمکی دیکر روک لیا گیا ادھ موا ہونے پر ٹیچر کو چھوڑ کر نوجوان فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر گھروں میں گئے ٹیچر صاحبان جمع ہو گئے جنہوں نے تھانہ چوک اعظم کو تشدد کے خلاف کاروائی کی درخواست دے مضروب ٹیچر کا چوک اعظم ہسپتال میں علاج معالجہ کرالیا گیا۔

Tags: dhoriada news
Previous Post

US-Arab-Islamic Summit: PM Nawaz leaves for Pakistan after ‘ineffective’ tour to Riyadh

Next Post

لیہ ۔خریداری مرکز گندم لدھانہ میں تقسیم باردانہ میں شدید گھپلوں سمیت دیگر شکایات پر مبنی دی گئی درخواست پر کاروائی ،زونل ہیڈ پاسکو نے کمیٹی قائم کردی

Next Post

لیہ ۔خریداری مرکز گندم لدھانہ میں تقسیم باردانہ میں شدید گھپلوں سمیت دیگر شکایات پر مبنی دی گئی درخواست پر کاروائی ،زونل ہیڈ پاسکو نے کمیٹی قائم کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) ڈیوٹی سے گھر جاتے وہئے ایس ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا کو نامعلوم نوجوانوں نے روک کر بپمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،زخمی ٹیچر نے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست تھانہ چوک اعظم میں دے دی تفصیل کے مطابق ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول دھوری اڈا محمد رفیق ساتھی ٹیچر منتظرمہدی کے ہمراہ حسب معمول چھٹی کے بعد اپنے گھر واقع کوٹ سلطان جاتے ہوئے نواحی چک 426ٹی ڈی اے میں نامعلوم 3نوجوانوں نے موٹر سائیکل روک کر دونوں اساتذہ کو موٹرسائیکل سے اتارلیا اورمنتظر مہدی ٹیچر کو ایک طرف کھڑا کرکے ایس ایس ٹی محمد رفیق کو ہنٹروں وغیرہ سے زبردست تشدد کو نشانہ بنا دیا اور ایک لڑکے نے تشدد کی ویڈیو بھی بنا لی جب ساتھی ٹیچر نے مدد کیلئے آگے آنے کی کوشش کی تو اس کو دھمکی دیکر روک لیا گیا ادھ موا ہونے پر ٹیچر کو چھوڑ کر نوجوان فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر گھروں میں گئے ٹیچر صاحبان جمع ہو گئے جنہوں نے تھانہ چوک اعظم کو تشدد کے خلاف کاروائی کی درخواست دے مضروب ٹیچر کا چوک اعظم ہسپتال میں علاج معالجہ کرالیا گیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.