لیہ(صبح پا کستان)خریداری مرکز گندم لدھانہ کاشتکاروں کو عملہ سے شکایات جنرل سیکرٹری کسان بورڈ ضلع لیہ کی درخواست پر زونل ہیڈ پاسکو نے تین رکنی کمیتی قائم کردی کمیٹی تفسیل کے مطابق جنرل سیکرٹری کسان بورڈ ضلع لیہ ملک سجاد عامر اعوان نے جنرل منیجر پاسکو کو انچارج خریداری مرکز لدھانہ محمد اکرم کی تقسیم باردانہ میں شدید گھپلوں سمیت دیگر شکایات پر مبنی دی گئی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے پاسکو حکام نے پراجیکٹ منیجر زونل ہیڈ پاسکو لیہ ساجد حسن خان کی سربراہی میں حافظ محمد سعید انور اور محمد احمد خواجہ پر مشتمل سہ رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے جو انچارج پرچیز سنٹر لدھا نہ محمد اکرم کے خلاف عائد کردہ الزامات کی ڈی جی ایم آفس میں تحقیقات کرے گی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









