لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس لیہ ساجد محبوب نے بتایا کہ رواں ماہ میں پٹرولنگ پولیس نے 11ایف آئی آر کا اندارج کیا جبکہ 511موٹرسائیکل بند کیے گئے ،مختلف افراد کوشاہرات پر 62ہیلپ فراہم کی گئیں اور1124کی طرف سے 17کالزموصول ہوئی جن کا فوری رسپانس دیتے ہوئے مد د فراہم کی گئی۔انہوں نے ماہ رمضان کے پیش نظر تما م پوسٹوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے بھی ہدایات دیں۔یہ بات انہوں نے پٹرولنگ پوسٹوں کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتائی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








