• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اپیکا ڈی سی آفس کی تقریب حلف برداری ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے نومنتخب صدر چوہدری عبدالرشید ،جنر ل سیکرٹری حاجی محمد صدیق و یگر عہدیدارن ملک امتیاز کلوری ،ملک محمد اکرم،محمد اقبال سمرا،شیخ غلام مرتضی ،محمد ارشد بھٹی،پرویز سردار،ملک خالد جاوید،سید امتیاز حسین شاہ ،رانا محمد آصف سے ان کے عہدے کا حلف لیا

webmaster by webmaster
مئی 20, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ اپیکا ڈی سی آفس کی تقریب حلف برداری ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے نومنتخب صدر چوہدری عبدالرشید ،جنر ل سیکرٹری حاجی محمد صدیق و یگر عہدیدارن ملک امتیاز کلوری ،ملک محمد اکرم،محمد اقبال سمرا،شیخ غلام مرتضی ،محمد ارشد بھٹی،پرویز سردار،ملک خالد جاوید،سید امتیاز حسین شاہ ،رانا محمد آصف سے ان کے عہدے کا حلف لیا

لیہ(صبح پا کستان) اپیکا ڈی سی آفس کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ڈی سی آفس کے لان میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے جبکہ مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری اپیکاپنجاب فخر الرحمان اظہر تھے۔صدراپیکامظفر گڑھ وزیر احمد دستی ،ضلعی صدر اپیکا لیہ رانا محمد افضل ،ڈی ایم او عثمان منیر بخاری ،اے سی کوراڈی نیشن محمد سلمان تنویر،اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد تنویریزداں ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان ،صدر انجمن پٹواریان ،صدرایجوکیشن یونٹ ملک الہی بخش کے علاوہ کلرکس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں سابقہ صدر ملک منصور الہی ،ملک محمد بخش،لعل خان،چوہدری محمد رفیق کو ملک امتیاز کلوری پنڈال میں لائے اور اُ ن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔

تقریب سے محبوب ساجد ،حاجی محمد صدیق ،فخرالرحمن اظہر،رانا محمد افضل ،چوہدری عبدالرشیدنے خطاب کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی کلرکس کی اپ گریڈیشن پر خدمات کو سہرایا اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواؤں میں اضافے کا مطالبہ کیااور حافظ محمد سلیمان تنویرنے حکومتی پالیسی کے مطابق کلرکس کے جائز مطالبات کی منظوری کے لیے بھرپور کا تعاون کا یقین دلاتے ہوئے مجموعی طو رپر شکریہ ادا کیا۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے نومنتخب صدر چوہدری عبدالرشید ،جنر ل سیکرٹری حاجی محمد صدیق و یگر عہدیدارن ملک امتیاز کلوری ،ملک محمد اکرم،محمد اقبال سمرا،شیخ غلام مرتضی ،محمد ارشد بھٹی،پرویز سردار،ملک خالد جاوید،سید امتیاز حسین شاہ ،رانا محمد آصف سے ان کے عہدئے کا حلف لیااور مبارک باد دی۔

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان .بستی کوڑے والا کا رہائشی نو جوان محمد ثقلین عرف کاکا جام ڈھول والے پل کے قریب نہر میں نہاتے ہو ئے ڈوب گیا ، تلاش جاری

Next Post

لیہ ۔پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی رواں ماہ میں 11ایف آئی آر کا اندارج اور 511موٹرسائیکل بند کیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان) اپیکا ڈی سی آفس کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب ڈی سی آفس کے لان میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے جبکہ مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری اپیکاپنجاب فخر الرحمان اظہر تھے۔صدراپیکامظفر گڑھ وزیر احمد دستی ،ضلعی صدر اپیکا لیہ رانا محمد افضل ،ڈی ایم او عثمان منیر بخاری ،اے سی کوراڈی نیشن محمد سلمان تنویر،اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد تنویریزداں ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان ،صدر انجمن پٹواریان ،صدرایجوکیشن یونٹ ملک الہی بخش کے علاوہ کلرکس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں سابقہ صدر ملک منصور الہی ،ملک محمد بخش،لعل خان،چوہدری محمد رفیق کو ملک امتیاز کلوری پنڈال میں لائے اور اُ ن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔

تقریب سے محبوب ساجد ،حاجی محمد صدیق ،فخرالرحمن اظہر،رانا محمد افضل ،چوہدری عبدالرشیدنے خطاب کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی کلرکس کی اپ گریڈیشن پر خدمات کو سہرایا اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواؤں میں اضافے کا مطالبہ کیااور حافظ محمد سلیمان تنویرنے حکومتی پالیسی کے مطابق کلرکس کے جائز مطالبات کی منظوری کے لیے بھرپور کا تعاون کا یقین دلاتے ہوئے مجموعی طو رپر شکریہ ادا کیا۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے نومنتخب صدر چوہدری عبدالرشید ،جنر ل سیکرٹری حاجی محمد صدیق و یگر عہدیدارن ملک امتیاز کلوری ،ملک محمد اکرم،محمد اقبال سمرا،شیخ غلام مرتضی ،محمد ارشد بھٹی،پرویز سردار،ملک خالد جاوید،سید امتیاز حسین شاہ ،رانا محمد آصف سے ان کے عہدئے کا حلف لیااور مبارک باد دی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.