• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 5090ہونہار طلباؤ طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ملک خلیل الرحمن

webmaster by webmaster
مئی 18, 2017
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 5090ہونہار طلباؤ طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے جن میں ضلع ڈیرہ غازیخا ن کے 4738، مظفرگڑھ 177، لیہ 97اور راجن پو رکے 78طلبہ شامل ہیں . یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ملک خلیل الرحمن نے بتائی .انہوں نے بتایا کہ تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان اور کالجوں کے سربراہوں نے میرٹ پر پورا اترنے والے طلباؤطالبات کے ناموں کی لسٹ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کر دی ہیں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے سلسلے میں تقریب 26مئی کو غازی یونیورسٹی میں منعقد ہو گی . ڈیرہ غازیخان ،ر اجن پو ر، لیہ او رمظفرگڑھ اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کو لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلباؤطالبات کو تقریب میں لانے کیلئے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں .

Post Views: 28
Tags: dgkhan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈویژن کے چاروں اضلاع میں رمضان بازار 24مئی سے فنکشنل ہونے چاہئیں .کمشنر احمد علی کمبوہ

Next Post

لیہ ۔ لالہ زار گندم خریداری مراکز کا معائنہ ؛ بعض بوریاں مقررہ وزن سے زائد ہونے کا انکشاف ، اوور ویٹ لینے پر کارروائی کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 5090ہونہار طلباؤ طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے جن میں ضلع ڈیرہ غازیخا ن کے 4738، مظفرگڑھ 177، لیہ 97اور راجن پو رکے 78طلبہ شامل ہیں . یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ملک خلیل الرحمن نے بتائی .انہوں نے بتایا کہ تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان اور کالجوں کے سربراہوں نے میرٹ پر پورا اترنے والے طلباؤطالبات کے ناموں کی لسٹ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کر دی ہیں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے سلسلے میں تقریب 26مئی کو غازی یونیورسٹی میں منعقد ہو گی . ڈیرہ غازیخان ،ر اجن پو ر، لیہ او رمظفرگڑھ اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کو لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلباؤطالبات کو تقریب میں لانے کیلئے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.