• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ لالہ زار گندم خریداری مراکز کا معائنہ ؛ بعض بوریاں مقررہ وزن سے زائد ہونے کا انکشاف ، اوور ویٹ لینے پر کارروائی کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار

webmaster by webmaster
مئی 18, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ لالہ زار گندم خریداری مراکز  کا معائنہ ؛ بعض بوریاں مقررہ  وزن سے زائد ہونے کا انکشاف ، اوور ویٹ لینے پر کارروائی کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار

لیہ (صبح پا کستان)کاشت کاروں کے معاشی حقوق کے تحفظ اور گندم خریداری پالیسی پر علم درآمد کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے اور گندم کی بوری مقررہ وزن کے مطابق لی جائے اوور ویٹ لینے پر کارروائی کی جائے گی۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار نے گند م خریداری مراکز جمن شاہ ،لدھانہ ،میاں بہادر موڑ ،لالہ زار کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی۔معائنہ کے موقع پر گندم خریداری مراکز کے کنڈا جات کا معائنہ کرنے کے علاوہ گندم میں نمی کی مقدار اور بوریوں کا وزن بھی چیک کیا گیا ۔جس کے دوران بعض بوریاں مقررہ وزن سے زائد پائی گئیں۔اس پر اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ حکام کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی ۔ا س موقع پر انہوں نے گندم خریداری مراکز کے انچارجوں کو متنبہ کیا کہ وہ ٹھکیداروں کی بجائے گندم کا وزن خود چیک کیا کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسی طرح انہوں نے باردانہ کی شفاف بنیادوں پر تقسیم کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Post Views: 46
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 5090ہونہار طلباؤ طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ملک خلیل الرحمن

Next Post

ICJ orders Pakistan not to execute Jadhav until its final order in case

Next Post
ICJ orders Pakistan not to execute Jadhav until its final order in case

ICJ orders Pakistan not to execute Jadhav until its final order in case

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ (صبح پا کستان)کاشت کاروں کے معاشی حقوق کے تحفظ اور گندم خریداری پالیسی پر علم درآمد کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے اور گندم کی بوری مقررہ وزن کے مطابق لی جائے اوور ویٹ لینے پر کارروائی کی جائے گی۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار نے گند م خریداری مراکز جمن شاہ ،لدھانہ ،میاں بہادر موڑ ،لالہ زار کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی۔معائنہ کے موقع پر گندم خریداری مراکز کے کنڈا جات کا معائنہ کرنے کے علاوہ گندم میں نمی کی مقدار اور بوریوں کا وزن بھی چیک کیا گیا ۔جس کے دوران بعض بوریاں مقررہ وزن سے زائد پائی گئیں۔اس پر اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ حکام کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی ۔ا س موقع پر انہوں نے گندم خریداری مراکز کے انچارجوں کو متنبہ کیا کہ وہ ٹھکیداروں کی بجائے گندم کا وزن خود چیک کیا کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسی طرح انہوں نے باردانہ کی شفاف بنیادوں پر تقسیم کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.