• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان پیپلز پارٹی چوک اعظم کے بانی راہنماء و صدر ایوننگ بنچ کلب چوک اعظم سید مزمل حسین شاہ زیدی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ،قل خوانی آج بروز ہفتہ دن 8بجے امام بارگاہ سجادیہ میں ادا کی جائے گی

webmaster by webmaster
مئی 20, 2017
in Local News
0

چوک اعظم(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چوک اعظم کے بانی راہنماء و صدر ایوننگ بنچ کلب چوک اعظم سید مزمل حسین شاہ زیدی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ میں تمام مکاتبِ فکر کے افراد کی شرکت ۔قل خوانی آج 8بجے امام بارگاہ سجادیہ میں ادا کی جائے گی ۔تفصیل کے مطابق سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف سید غلام عباس زیدی اور معروف تاجر سید سجاد حسین زیدی کے بھائی سید مزمل حسین شاہ زیدی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔
مرکزی جنازہ گاہ سرورِ کونین میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عباس خان مگسی ،ملک رب نواز ڈُنہار ،ملک ثناء اللہ اعوان ،امتیاز سہیل ،ملک ظفر اقبال اعوان ،ملک اللہ بخش ڈونہ سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔
ان کی قل خوانی آج بروز ہفتہ دن 8بجے امام بارگاہ سجادیہ میں ادا کی جائے گی ،مرحوم پاکستان پیپلز پارٹی کے چوک اعظم میں بانی راہنماؤں میں شمار ہوتے تھے ،سول سوسائیٹی اور غیر سیاسی افراد پر مشتمل ’’ایوننگ بنچ کلب چوک اعظم‘‘کے صدر بھی تھے ۔شہر کی تعمیروترقی میں ان کاشاندار کردار رہا ہے ۔مرحوم شہر کی معروف مذہبی شخصیت سید اختر حسین شاہ المعروف جھنڈے شاہ کے بیٹے تھے ۔

Post Views: 14
Tags: chokazam news
Previous Post

راجن پور ۔ضلع کونسل کا اجلا س وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے صدات کی ، یونین کونسل کے چیئر مین بارہ لاکھ تک کے ترقیاتی کام کروا سکتے ہیں۔ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان دریشک

Next Post

لیہ۔ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ، ایم پی اے سردار قیصر خان مگسی نے صدارت کی

Next Post
لیہ۔ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ، ایم پی اے سردار قیصر خان مگسی نے صدارت کی

لیہ۔ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ، ایم پی اے سردار قیصر خان مگسی نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا
قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چوک اعظم کے بانی راہنماء و صدر ایوننگ بنچ کلب چوک اعظم سید مزمل حسین شاہ زیدی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ میں تمام مکاتبِ فکر کے افراد کی شرکت ۔قل خوانی آج 8بجے امام بارگاہ سجادیہ میں ادا کی جائے گی ۔تفصیل کے مطابق سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف سید غلام عباس زیدی اور معروف تاجر سید سجاد حسین زیدی کے بھائی سید مزمل حسین شاہ زیدی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔ مرکزی جنازہ گاہ سرورِ کونین میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری قیصر عباس خان مگسی ،ملک رب نواز ڈُنہار ،ملک ثناء اللہ اعوان ،امتیاز سہیل ،ملک ظفر اقبال اعوان ،ملک اللہ بخش ڈونہ سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔ ان کی قل خوانی آج بروز ہفتہ دن 8بجے امام بارگاہ سجادیہ میں ادا کی جائے گی ،مرحوم پاکستان پیپلز پارٹی کے چوک اعظم میں بانی راہنماؤں میں شمار ہوتے تھے ،سول سوسائیٹی اور غیر سیاسی افراد پر مشتمل ’’ایوننگ بنچ کلب چوک اعظم‘‘کے صدر بھی تھے ۔شہر کی تعمیروترقی میں ان کاشاندار کردار رہا ہے ۔مرحوم شہر کی معروف مذہبی شخصیت سید اختر حسین شاہ المعروف جھنڈے شاہ کے بیٹے تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.