• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ضلع کونسل کا اجلا س وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے صدات کی ، یونین کونسل کے چیئر مین بارہ لاکھ تک کے ترقیاتی کام کروا سکتے ہیں۔ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان دریشک

webmaster by webmaster
مئی 19, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ضلع کونسل کا اجلا س وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے صدات کی ، یونین کونسل کے چیئر مین بارہ لاکھ تک کے ترقیاتی کام کروا سکتے ہیں۔ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان دریشک

راجن پور( صبح پاکستان )ضلع کونسل راجن پور کا اجلاس زیر صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں کے منعقد ہوا ۔اجلاس میں ضلعی چیئر مین کے علاوہ ضلع بھر کے یونین کونسلز کے چیئرمینوں اور ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان دریشک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد ضلع کی محرومیوں کو ختم کریں گے اور ضلع میں خوشحالی لائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ غریب طبقہ کے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کریں گے اور کسانوں کی خوشحالی کے لئے حکومت پنجاب اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے ۔ہماری کوشش ہے کہ ضلع کی ترقی میں سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یونین کونسل کے چیئر مین بارہ لاکھ تک کے اپنی یوسیز میں ترقیاتی سکیموں پر کام کروا سکتے ہیں۔اس موقع پر مختلف یوسیز کے چیئرمینوں نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں ۔آخر میں علاقے کی ترقی اورملکی خوشحالی کے لئے دعا کی گئی۔قبل ازیں اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔

Post Views: 35
Tags: rajanpur news
Previous Post

راجن پور ۔ فیاض احمد خان بزدار نئے ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن تعینات

Next Post

پاکستان پیپلز پارٹی چوک اعظم کے بانی راہنماء و صدر ایوننگ بنچ کلب چوک اعظم سید مزمل حسین شاہ زیدی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ،قل خوانی آج بروز ہفتہ دن 8بجے امام بارگاہ سجادیہ میں ادا کی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راجن پور( صبح پاکستان )ضلع کونسل راجن پور کا اجلاس زیر صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں کے منعقد ہوا ۔اجلاس میں ضلعی چیئر مین کے علاوہ ضلع بھر کے یونین کونسلز کے چیئرمینوں اور ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان دریشک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد ضلع کی محرومیوں کو ختم کریں گے اور ضلع میں خوشحالی لائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ غریب طبقہ کے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کریں گے اور کسانوں کی خوشحالی کے لئے حکومت پنجاب اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے ۔ہماری کوشش ہے کہ ضلع کی ترقی میں سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یونین کونسل کے چیئر مین بارہ لاکھ تک کے اپنی یوسیز میں ترقیاتی سکیموں پر کام کروا سکتے ہیں۔اس موقع پر مختلف یوسیز کے چیئرمینوں نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں ۔آخر میں علاقے کی ترقی اورملکی خوشحالی کے لئے دعا کی گئی۔قبل ازیں اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.