لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں کرونا کے چار مریض مثبت،لیہ کے چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان )مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نایب صدر...
Read moreDetailsلاہور۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہاہے کہ ایسا نہیں کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے کورونا کیسز بڑھ گئے...
Read moreDetailsاسلام آباد: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا...
Read moreDetailsاسلام آباد {صبح پا کستان }تحریک استقلال بحال، سابق وفاقی وزیر بیرسٹر نصرت علی شاہ صدر اور مرزا عزت بیگ...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پاکستان ) گوجرہ موٹروے پر حادثےمیں جان بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گی...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }ضلع لیہ کا نشیبی علاقہ زیر آب خوراک چارہ کی شدید قلت برسوں سے رہائش پذیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)گھر میں نہاتے ہوئے الیکٹرک واٹر موٹر میں کرنٹ آجانے سے 2بہنیں جاں بحق ،2کزن شدید زخمی ،ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsملتان ۔ تبدیلی کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گئے، وی آئی پی کلچر تبدیلی سرکار بھی ختم نہ کرسکی،...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)حالیہ بارشوں میں تحصیل چوبارہ میں گرنے والے تحصیل چوبارہ میں حالیہ متا ثرہ مکانات کی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان ) اختیارات کا ناجائز استعمال بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے پر عدالتی احکامات پر تھانہ ماڈل سٹی کے ایس ایچ او انسپکٹر زکی ریحان کے خلاف اس کے اپنے تھانہ میں ہی مقدمہ درج پولیس کے پیٹی بھائی کی گرفتاری کے لئے چھاپے تفصیل کے مطابق اختیارات کا ناجائز استعمال اور بے گناہ شخص کو گرفتار کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا عدالتی احکامات پر ایس ایچ او انسپکٹر زکی ریحان کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ آج سے ڈیڑھ ماہ قبل 9 اگست کو خاتون عظمی اخلاق کی اس درخواست پر درج کیا گیا جو اس نے عدالت میں اپنے خاوند عمران جعفر کی برآمدگی کے لئے عدالت میں گزاری تھی جس میں خاتون نے موقف اختیار کیا تھا کہ ایس ایچ او انسپکٹر ذکی ریحان نے اس کے خاوند کو ناجائز گرفتار کر کے اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے عدالت نے فوری طور پر بیلف مقرر کر کے عمران جعفر کو برآمدگی کے احکامات جاری کئے بیلف نے فوری کاروائی کرتے ہوئے عمران جعفر کو تھانہ سٹی سے برآمد کر کے عدالت میں پیش کردیا جس پر معزز عدالت نے ایس ایچ او ذکی ریحان کے خلاف اغواء اختیارت کے ناجائز استعمال اور بے گناہ شخص کو مبحوس رکھنے کے مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کئے جس پر آج پولیس نے معزز عدالت کے احکامات پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے