• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن . مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نائب صدر پر مبینہ تشدد کے خلاف شهریوں کی احتجاجی ریلی

احتجاجی ریلی سے سابق وفاقی وزیر سردار بهادر احمد خان سابق چیرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ سردار ذوالفقار علی سهڑ ایڈوکیٹ حافظ محمد اسحاق قاری حسین اولکھ ودیگر کا خطاب

webmaster by webmaster
ستمبر 21, 2020
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن . مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نائب صدر پر مبینہ تشدد کے خلاف شهریوں کی احتجاجی ریلی

کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان )مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نایب صدر پر  مبینہ تشدد کے خلاف شهریوں کی احتجاجی ریلی ایم این اے کے خلاف نعرے بازی تکبیر چوک کو ٹایروں کو آگ لگاکر روڈ بند کردیا

احتجاجی ریلی سے سابق وفاقی وزیر سردار بهادر احمد خان سابق چیرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ سردار ذوالفقار علی سهڑ ایڈوکیٹ حافظ محمد اسحاق قاری حسین اولکھ ودیگر کا خطاب احتجاجی ریلی جنوبی بازار سے شروع هوکر تکبیر چوک پر اختتام پزیر هویی جس میں سینکڑوں افراد ایم این اے عبدالمجید نیازی کے خلاف شدید نعرے بازی کررهے تھے صدر انجمن تاجران کے خلاف بھی نعرے بازی

تکبیر چوک پر اپنے اپنے خطاب میں کها که دھاندلی سے بنایا گیا ایم این اے عبدالمجید نیازی آے روز کسی نه کسی شریف آدمی کیساتھ مار پیٹ کرتا هے جو که انتهای المناک صورتحال هے جس کی وجه سے صدیوں سے آباد اس شهر کا سکون برباد هوکر ره گیا هے اور شهری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے هیں جوکه تکلیف دے اور قابل مزمت هے شهریوں کے ساتھ زیادتی هرگز برداشت نهیں کریں گے مظلوموں کے ساتھ هیں اگر وقت آیا تو ایم این اے کا گھراو کریں گے احتجاجی دھرنا میں سینکڑوں لوگوں نے غم وغصه کا اظهار کیا اور انجمن تاجران کے صدر کی جانب سے اپنے نایب صدر کا ساتھ نه دینے پر حاجی مختیار کے خلاف نعرے لگاتے هوے اعلان لاتعلقی کیا

Tags: karor laleaan news
Previous Post

ایسا نہیں کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے کورونا کیسز بڑھ گئے ہیں ، وزیر تعلیم پنجاب

Next Post

ڈینگی بخار سے بچاؤ , تحریر: ڈاکٹر امیر عبداللّہ سامٹیہ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ۔

Next Post
ڈینگی بخار سے بچاؤ , تحریر: ڈاکٹر امیر عبداللّہ سامٹیہ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ۔

ڈینگی بخار سے بچاؤ , تحریر: ڈاکٹر امیر عبداللّہ سامٹیہ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان )مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نایب صدر پر  مبینہ تشدد کے خلاف شهریوں کی احتجاجی ریلی ایم این اے کے خلاف نعرے بازی تکبیر چوک کو ٹایروں کو آگ لگاکر روڈ بند کردیا احتجاجی ریلی سے سابق وفاقی وزیر سردار بهادر احمد خان سابق چیرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ سردار ذوالفقار علی سهڑ ایڈوکیٹ حافظ محمد اسحاق قاری حسین اولکھ ودیگر کا خطاب احتجاجی ریلی جنوبی بازار سے شروع هوکر تکبیر چوک پر اختتام پزیر هویی جس میں سینکڑوں افراد ایم این اے عبدالمجید نیازی کے خلاف شدید نعرے بازی کررهے تھے صدر انجمن تاجران کے خلاف بھی نعرے بازی تکبیر چوک پر اپنے اپنے خطاب میں کها که دھاندلی سے بنایا گیا ایم این اے عبدالمجید نیازی آے روز کسی نه کسی شریف آدمی کیساتھ مار پیٹ کرتا هے جو که انتهای المناک صورتحال هے جس کی وجه سے صدیوں سے آباد اس شهر کا سکون برباد هوکر ره گیا هے اور شهری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے هیں جوکه تکلیف دے اور قابل مزمت هے شهریوں کے ساتھ زیادتی هرگز برداشت نهیں کریں گے مظلوموں کے ساتھ هیں اگر وقت آیا تو ایم این اے کا گھراو کریں گے احتجاجی دھرنا میں سینکڑوں لوگوں نے غم وغصه کا اظهار کیا اور انجمن تاجران کے صدر کی جانب سے اپنے نایب صدر کا ساتھ نه دینے پر حاجی مختیار کے خلاف نعرے لگاتے هوے اعلان لاتعلقی کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.