• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ . چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ،چار مریض مثبت

webmaster by webmaster
ستمبر 21, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ . چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ،چار مریض مثبت

لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں کرونا کے چار مریض مثبت،لیہ کے چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے گئے،حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ صحت ضلع لیہ،محکمہ تعلیم کے اشتراک سے تعلیمی اداروں کے اوپن ہونے کے بعد طلباء و طالبات کے کرونا ٹیسٹ میں مصروف ہے جس کے تحت گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ،گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول چوک اعظم،گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ،گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن کے 250طلباء کے کرونا ٹیسٹ کیلئے نمونہ جات حاصل کئے گئے،جبکہ پبلک مقامات پر بھی شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کیلئے نمونہ جات حاصل کئے جارہے ہیں،علاوہ ازیں لیہ میں تحصیل کروڑ ے تین شہری مسماۃ ثریا بی بی،محمد اعظم،محمد انوار اور تحصیل لیہ سے ایک شخص میں کرونا پازیٹو ہونے کے بعد انہیں ان کے گھروں میں قرنطین کردیا گیا ہے۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

ڈینگی بخار سے بچاؤ , تحریر: ڈاکٹر امیر عبداللّہ سامٹیہ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ۔

Next Post

چوک اعظم۔رورل ہیلتھ سنٹر کے رہائشی کواٹرزجرائم پیشہ کریمینل نشی افراد کی آماجگاہ بن گئے

Next Post

چوک اعظم۔رورل ہیلتھ سنٹر کے رہائشی کواٹرزجرائم پیشہ کریمینل نشی افراد کی آماجگاہ بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں کرونا کے چار مریض مثبت،لیہ کے چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے گئے،حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ صحت ضلع لیہ،محکمہ تعلیم کے اشتراک سے تعلیمی اداروں کے اوپن ہونے کے بعد طلباء و طالبات کے کرونا ٹیسٹ میں مصروف ہے جس کے تحت گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ،گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول چوک اعظم،گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ،گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاؤن کے 250طلباء کے کرونا ٹیسٹ کیلئے نمونہ جات حاصل کئے گئے،جبکہ پبلک مقامات پر بھی شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کیلئے نمونہ جات حاصل کئے جارہے ہیں،علاوہ ازیں لیہ میں تحصیل کروڑ ے تین شہری مسماۃ ثریا بی بی،محمد اعظم،محمد انوار اور تحصیل لیہ سے ایک شخص میں کرونا پازیٹو ہونے کے بعد انہیں ان کے گھروں میں قرنطین کردیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.