• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پا کستان تحریک استقلال بحال ، سید نصرت علی شاہ صدر منتخب

webmaster by webmaster
ستمبر 21, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پا کستان تحریک استقلال بحال ، سید نصرت علی شاہ صدر منتخب

اسلام آباد {صبح پا کستان }تحریک استقلال بحال، سابق وفاقی وزیر بیرسٹر نصرت علی شاہ صدر اور مرزا عزت بیگ جنرل سیکریٹری منتخب ہو گءے ۔تفصیل کے مطابق تحریک استقلال کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا ،اجلاس میں شرک ملک بھر سے آ ءے ہو ءے ورکنگ کمیٹی کے ارا کین نے پاکستان تحریک انصاف سے کءے گءے الحاق کے فیصلہ کو کا لعدم قرار دیتے ہو ءے پا کستان تحریک استقلال کو بحال کرنے اور ملکی سیاست میں فعال اور بھر پور کردار ادا کر نے کا متفقہ فیصلہ کیا ۔
اجالس میں خیر محمد بھڈیرا ایڈوو کیٹ سا بق صدر بہاولپور ہاءیکورٹ بار ایسو سی ایشن کی سر براہی میں انتظامی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جب کہ راجہ عمر کو استقلال یوتھ فیڈریشن ، خالد مو سے ایڈوو کیٹ کو میڈیا کمیٹی اور ملک منظورحسین ایڈوو کیٹ کو آ ئینی کمیٹی کا کا چئرمین نامزد کیا گیا
اجلاس کے بعد پریس کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو ءے سید نصرت علی شاہ صدر تحریک انصاف نے کہا کہ عالمی سیاسی تبدیلیوں ، ملکی و علاقاءی بدلتی اقتصادی اور سیاسی صورت حال میں ملک اور عوام کے مفاد میں فیصلے کرنے اور عوام کو صحیح صورت حال سے آگاہ کرتے ہو ءے حقیقی جمہوری منزل کی طرف لے جانے کی ضرورت ہے لہزا تحریک استقلال ایسے حالات میں اپنا سیاسی نظریاتی کردار ادا کرے گی انہوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک کسی سیاستدان کی ذات نہیں بلکہ اس فرسودہ اور استحصالی نظام کی زیادہ اہمیت ہے ایءر مارشل اصغر خان کا مشن جاری و ساری رہے گا ملک جس مشکل دور سے گذر رہا ہے اس وقت ذمہ دارانہ فیصلوں کی ضرورت ہے ، غریبوں اور محنت کشوں کی حقیقی ترجمان پا کستان تحریک استقلال ہے
اجلاس میں قاءد تحریک استقلال ایءر مارشل محمد اصغر خان اور ان کے شہید عمر اصغر خان مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقدت پیش کیا گیا ۔ اجلاس میں سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اراکین نسیم آرٹسٹ ، اکرم انصاری ، ظفر حسین ، انجم صحراءی,افشاں ملک ,سید بلال نقوی ، شہزاد سید ، سکندر عزیز ,محمد آصف ، نعیم سرور ،سمیت ملک بھر سے نمائندہ اراکین نے شرکت کی ۔

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم . گوجرہ موٹروے پر حادثے میں جان بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

Next Post

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

Next Post
اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد {صبح پا کستان }تحریک استقلال بحال، سابق وفاقی وزیر بیرسٹر نصرت علی شاہ صدر اور مرزا عزت بیگ جنرل سیکریٹری منتخب ہو گءے ۔تفصیل کے مطابق تحریک استقلال کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا ،اجلاس میں شرک ملک بھر سے آ ءے ہو ءے ورکنگ کمیٹی کے ارا کین نے پاکستان تحریک انصاف سے کءے گءے الحاق کے فیصلہ کو کا لعدم قرار دیتے ہو ءے پا کستان تحریک استقلال کو بحال کرنے اور ملکی سیاست میں فعال اور بھر پور کردار ادا کر نے کا متفقہ فیصلہ کیا ۔ اجالس میں خیر محمد بھڈیرا ایڈوو کیٹ سا بق صدر بہاولپور ہاءیکورٹ بار ایسو سی ایشن کی سر براہی میں انتظامی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جب کہ راجہ عمر کو استقلال یوتھ فیڈریشن ، خالد مو سے ایڈوو کیٹ کو میڈیا کمیٹی اور ملک منظورحسین ایڈوو کیٹ کو آ ئینی کمیٹی کا کا چئرمین نامزد کیا گیا اجلاس کے بعد پریس کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو ءے سید نصرت علی شاہ صدر تحریک انصاف نے کہا کہ عالمی سیاسی تبدیلیوں ، ملکی و علاقاءی بدلتی اقتصادی اور سیاسی صورت حال میں ملک اور عوام کے مفاد میں فیصلے کرنے اور عوام کو صحیح صورت حال سے آگاہ کرتے ہو ءے حقیقی جمہوری منزل کی طرف لے جانے کی ضرورت ہے لہزا تحریک استقلال ایسے حالات میں اپنا سیاسی نظریاتی کردار ادا کرے گی انہوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک کسی سیاستدان کی ذات نہیں بلکہ اس فرسودہ اور استحصالی نظام کی زیادہ اہمیت ہے ایءر مارشل اصغر خان کا مشن جاری و ساری رہے گا ملک جس مشکل دور سے گذر رہا ہے اس وقت ذمہ دارانہ فیصلوں کی ضرورت ہے ، غریبوں اور محنت کشوں کی حقیقی ترجمان پا کستان تحریک استقلال ہے اجلاس میں قاءد تحریک استقلال ایءر مارشل محمد اصغر خان اور ان کے شہید عمر اصغر خان مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقدت پیش کیا گیا ۔ اجلاس میں سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اراکین نسیم آرٹسٹ ، اکرم انصاری ، ظفر حسین ، انجم صحراءی,افشاں ملک ,سید بلال نقوی ، شہزاد سید ، سکندر عزیز ,محمد آصف ، نعیم سرور ،سمیت ملک بھر سے نمائندہ اراکین نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.