• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محلہ بیلے والامیں بجلی کرنٹ لگنے سے 2بہنیں جاں بحق ،2کزن شدید زخمی

webmaster by webmaster
ستمبر 18, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محلہ بیلے والامیں بجلی کرنٹ لگنے سے 2بہنیں جاں بحق ،2کزن شدید زخمی

لیہ(صبح پا کستان)گھر میں نہاتے ہوئے الیکٹرک واٹر موٹر میں کرنٹ آجانے سے 2بہنیں جاں بحق ،2کزن شدید زخمی ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں داخل ،

لیہ کے گنجان آبادی والا محلہ بیلے والا کے ایک گھر کی بہنیں اور کزن اپنے گھر میں نہا رہے تھے کہ کرنٹ آجانے سے مہر النساء دخترمحمد اکرم راجپوت عمر 9سال ،علیشہ دختر محمد ہاشم عمر 9سال موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ ذوالقرنین ولد محمد اکرم عمر 8سال ،آیت فاطمہ دختر محمد اکرم 3سال،ملائکہ دختر محمد اکرم 4سال،تسلیم بی بی زوجہ محمد اکرم 33سال کو بھی کرنٹ لگا جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ کردیا گیا ہے جہاں آیت فاطمہ ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ دیگر کو علاج کے بعد گھر شفٹ کردیاگیا ہے

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔ وی آئی پی کلچر ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پروٹوکول نوجوان کی جان لے گیا۔

Next Post

چوک اعظم۔ الخدمت لیب کی جانب سے ہیپاٹائٹس بی سی ٹیسٹ کا فری کیمپ 22ستمبر کو لگایا جائے گا

Next Post

چوک اعظم۔ الخدمت لیب کی جانب سے ہیپاٹائٹس بی سی ٹیسٹ کا فری کیمپ 22ستمبر کو لگایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان)گھر میں نہاتے ہوئے الیکٹرک واٹر موٹر میں کرنٹ آجانے سے 2بہنیں جاں بحق ،2کزن شدید زخمی ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں داخل ، لیہ کے گنجان آبادی والا محلہ بیلے والا کے ایک گھر کی بہنیں اور کزن اپنے گھر میں نہا رہے تھے کہ کرنٹ آجانے سے مہر النساء دخترمحمد اکرم راجپوت عمر 9سال ،علیشہ دختر محمد ہاشم عمر 9سال موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ ذوالقرنین ولد محمد اکرم عمر 8سال ،آیت فاطمہ دختر محمد اکرم 3سال،ملائکہ دختر محمد اکرم 4سال،تسلیم بی بی زوجہ محمد اکرم 33سال کو بھی کرنٹ لگا جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ کردیا گیا ہے جہاں آیت فاطمہ ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ دیگر کو علاج کے بعد گھر شفٹ کردیاگیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.